عبدالقیوم چوہدری
محفلین
یہ پانی میں کم اور جراثیموں میں زیادہ چھلانگ لگا رہا ہے۔ ہم بھی بچپن میں پنجاب کی نہروں میں اسی طرح غوطے مارا کرتے تھے اور تب سے بیماریوں میں مبتلا ہیں
بچپن میں، کئی دفعہ میں نے بھی گاؤں کے اکلوتے 'چھپڑ' میں چھلانگیں ماریں تھیں۔ پھر ایک بار کان میں پانی چلا گیا اور پوری رات تکلیف سے دوچار رہا۔ ناجانے کون کون سے ٹوٹکے آزمائے گئے اور پھر کہیں دوسرے دن کان کو آرام آیا۔ اس کے بعد پکی توبہ کرلی۔
آپ نے پنجاب کے کس علاقے میں یہ شغل اپنائی رکھا ؟