بسنت بطور تہوار تو نہیں منایا جاتا۔ لیکن پتنگیں اڑتی رہتی ہیں۔بسنت کی یاد تازہ کردی۔ کیا اب بھی یہ اڑائی جاتی ہیں؟
نہ منانے کی وجہ؟
بسنت بطور تہوار تو نہیں منایا جاتا۔ لیکن پتنگیں اڑتی رہتی ہیں۔
شریف برادران کی "بدمعاشی"نہ منانے کی وجہ؟
نہ منانے کی وجہ؟
میرا خیال ہے شریفوں کی بدمعاشی سے زیادہ یہ ایک معاشرتی مسئلہ ہے۔ دھاتی اور کیمکل ڈوروں کے استعمال سے جہاں اس تفریح کے دوران بے شمار معصوموں کی جان جا چکی وہاں ہر سال کروڑوں روپوں کے بلاواسطہ نقصانات بھی درپیش آتے ہیں۔ اس تفریح کو کسی نظم و ضبط میں لانے کی ضرورت ہے۔ویسے پابندی کسی کورٹ نے لگائی تھی اور عمل در آمد بہرحال حکومتوں کو کرانا پڑتا ہے۔شریف برادران کی "بدمعاشی"
میں نے ڈبل کوٹیشن میں اسی وجہ سے لکھا تھا کہ تحریکِ انصاف کے نزدیک حکومت کا ہر فعل بدمعاشی ہےمیرا خیال ہے شریفوں کی بدمعاشی سے زیادہ یہ ایک معاشرتی مسئلہ ہے۔ دھاتی اور کیمکل ڈوروں کے استعمال سے جہاں اس تفریح کے دوران بے شمار معصوموں کی جان جا چکی وہاں ہر سال کروڑوں روپوں کے بلاواسطہ نقصانات بھی درپیش آتے ہیں۔ اس تفریح کو کسی نظم و ضبط میں لانے کی ضرورت ہے۔ویسے پابندی کسی کورٹ نے لگائی تھی اور عمل در آمد بہرحال حکومتوں کو کرانا پڑتا ہے۔
ہاہاہا۔ مجھے واقعی نہیں معلوم تھا کہ بسنت پر پابندی کب لگی کیونکہ جب ہم وہاں تھے تو باقاعدگی سے مناتے تھےمیں نے ڈبل کوٹیشن میں اسی وجہ سے لکھا تھا کہ تحریکِ انصاف کے نزدیک حکومت کا ہر فعل بدمعاشی ہے
حکومت تو یہ بھی ہیں۔ پھر ان کے سارے افعال بھی بد معاشی ہی ہوئے نا۔۔میں نے ڈبل کوٹیشن میں اسی وجہ سے لکھا تھا کہ تحریکِ انصاف کے نزدیک حکومت کا ہر فعل بدمعاشی ہے
کیا بسنت پر پابندی خٹک حکومت نے لگائی؟حکومت تو یہ بھی ہیں۔ پھر ان کے سارے افعال بھی بد معاشی ہی ہوئے نا۔۔
لفظ 'حکومت' کی وضاحت کی تھیکیا بسنت پر پابندی خٹک حکومت نے لگائی؟
یہ پانی میں کم اور جراثیموں میں زیادہ چھلانگ لگا رہا ہے۔ ہم بھی بچپن میں پنجاب کی نہروں میں اسی طرح غوطے مارا کرتے تھے اور تب سے بیماریوں میں مبتلا ہیں