عبدالقیوم چوہدری
محفلین
مسجد وزیر خان
سبحان اللہ !مسجد وزیر خان
زبردست مکررزبردست اگین
مجھے تصویریں نظر نہیں آ رہیں ؟کانٹا لگا ہوا ہے
یہ بھی ایکسپائر ہو جائیں گے۔ کوئی اچھی سی ہوسٹنگ سروس استعمال کریںشروع کے کچھ صفحات میں تصویروں کے لنکس فیس بک سے ہیں، جو مستقل نہیں رہتے ہیں۔ جب ان کے بارے میں پتا لگا تو پهر ایک شئیرنگ سائیٹ سے تصاویر کے لنکس دئیے گئے۔ شروع کے کچھ صفحات چهوڑ دیجئے۔
معذرت
اب tinypic سے لوڈ کر رہا ہوں، امید ہے قائم رہیں گےیہ بھی ایکسپائر ہو جائیں گے۔ کوئی اچھی سی ہوسٹنگ سروس استعمال کریں
میں نے آخری دفعہ مسجد وزیر خان ۱۹۸۹ میں دیکھی تھی اور رات کے وقت دیکھی تھی۔ لاہور میرے پسندیدہ ترین شہروں میں سے ایک ہے ۔ اس کی تاریخی عمارات اور پرانے محلے متعدد بار دیکھے ہیں اور بھولتے نہیں ۔ یہ خوبصورت تصویر شیئر کرنے کا بہت شکریہ چوہدری صاحب !!مسجد وزیر خان
یہ مٹھائی کی نہیں بلکہ شوگر نامی خطرناک بیماری کی دکان ہے
اچھاااااااااا۔ تسی کدی نہیں کوئی شے لئی، اس ہٹی تُوں ؟یہ مٹھائی کی نہیں بلکہ شوگر نامی خطرناک بیماری کی دکان ہے
لی تھی لیکن اس عمر میں جب شوگر کا جسم کو لڑنا عموما ہوتا نہیں ہے۔ بچپن میں مٹھائی کھاتے تھے۔ اب پرہیز کھاتے ہیں۔اچھاااااااااا۔ تسی کدی نہیں کوئی شے لئی، اس ہٹی تُوں ؟
اب کون سا پچپن میں پہنچ گئے ہیں، کھایا کریں اور یہ پرہیز کیسے کھاتے ہیں ؟لی تھی لیکن اس عمر میں جب شوگر کا جسم کو لڑنا عموما ہوتا نہیں ہے۔ بچپن میں مٹھائی کھاتے تھے۔ اب پرہیز کھاتے ہیں۔