اچھا، سموسے، پکوڑے کھایا کرو فیراس عمر میں دودھ سے بنی چیزیں ہضم نہیں ہوتیں۔ اسلئے پرہیز ضروری ہے۔ بقول زیک ہم لیکٹوز انٹولیرنٹ ہیں
ہمیں تو دونوں مراسلوں میں ایک ہی تصویر نظر آ رہی ہے۔
براؤزر تبدیل کیا ہے تو اوپیرا میں پہلی والی تصویر ہی نظر آ رہی ہے۔ کروم میں مراسلہ نمبر 486 والی ہےہمیں تو دونوں مراسلوں میں ایک ہی تصویر نظر آ رہی ہے۔
آپ کیش کلئیر کر لیں۔براؤزر تبدیل کیا ہے تو اوپیرا میں پہلی والی تصویر ہی نظر آ رہی ہے۔ کروم میں مراسلہ نمبر 486 والی ہے
ہاں جی۔ پہلے فیس بک پیج سے لنک دیتا رہا ہوں جو مستقل نہیں رہتے۔ اس کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ البتہ آئندہ کے لیے احتیاط جاری رکھی ہوئی ہےشروع کے درجن بھر سے زائد صفحات پر کوئی تصویر نہیں رہی ہے۔
سائیکل والا اب بھی ہمارے گاؤں آتا ہے. بچپن میں ہم اس سائیکل کا شدت سے انتظار کرتے تھے. اس وقت ہمارے گھر آس پاس اتنی دکانیں نہیں تھی کہ ہم اپنی پاکٹ منی سے کچھ خرید لیتے. اکثر گھر کا کباڑ یا اسکول کی کاپیاں دے کر کچھ پاپڑ لے لیتے.
شکریہ خان صاحببہت عمدہ تصاویر ہیں چوہدری جی.