چرخا ہتھوں چھڈ دے جھلیے، تیتھوں ھن نا چلدا
ہجر سیاپا بھانبھڑ وانگوں لوں لوں دے وچ بلدا
گلزار محل، بہاولپور
یہ رہائش گاہ ہیں یا ہوٹل یا کچھ اور۔دربار محل، بہاولپور
ان عمارتوں کے نام؟
یہ پادشاہی مسجد لاہور کی تصاویر ہیںان عمارتوں کے نام؟
کسی زمانے میں نوابنین آف بہاولپور کے محل تھے، اب عجائب گھر، سیر و تفریح کی جگہ اور ایک شاید عسکری خدمات سر انجام دے رہا ہے۔یہ رہائش گاہ ہیں یا ہوٹل یا کچھ اور۔
مراسلہ نمبر 534 کی آخری تصویر میں لگ رہا ہے۔ باقی تو سُچے ہی لگ رہے ہیں۔کچھ تصاویر میں رنگ مصنوعی بھرے گئے ہیں