کیا اس لکڑی کو چواتی کہتے ہیں ؟
تصویر ایسی ہے کہ بس اٹھاؤ اور کھانا شروع کر دو۔۔۔
کل بازار میں سرسوں کا تازہ کٹا ہوا ساگ مل گیا اور کل ہی ابال کر رکھ بھی دیا ہے۔ امید ہے کہ جمعہ مبارک کو ظہرانہ کا حصہ ہو گا۔تصویر ایسی ہے کہ بس اٹھاؤ اور کھانا شروع کر دو۔۔۔
لگتا ہے کچھ عرصہ میں اُبلا ہوا ساگ بھی مل جایا کرے گا۔کل بازار میں سرسوں کا تازہ کٹا ہوا ساگ مل گیا اور کل ہی ابال کر رکھ بھی دیا ہے۔ امید ہے کہ جمعہ مبارک کو ظہرانہ کا حصہ ہو گا۔
مجھے تو لگتا ہے کچھ دنوں میں،سبزیاں گرما گرم اور پکی پکائی اگنے لگی گی .لگتا ہے کچھ عرصہ میں اُبلا ہوا ساگ بھی مل جایا کرے گا۔
یہ تو باقاعدہ ایک فیکٹری کا منظر پیش کر رہی ہے۔