عبداللہ محمد
محفلین
ساری "مونجی" آپ نے لگائی ہے کیا؟
زمین تایا ابو کی ہے- ہمارے پاس ٹھیکہ/حصہ پر ہے-
ساری "مونجی" آپ نے لگائی ہے کیا؟
مونجھی یعنی دھانمزید مونجھی
سہ پہر کا سورج اور دریائے جہلم کا پُل، وغیرہ
ایسے ہی رنگ تو ہمارے اتر پردیش کے بھی ہیں
شاید مونجی کے ساتھ منجی کی کمی ہے بس۔بادل، بارش، درخت مونجھی سبھی کچھ
بس اک تیری کمی ہے وغیرہ وغیرہ
اس سارے Indo-Gangetic Plain کے رنگ ملتے جلتے ہی ہیں!ایسے ہی رنگ تو ہمارے اتر پردیش کے بھی ہیں
اس سال کے اوائل میں کراچی سے واپسی پر غروبِ آفتاب کے وقت دریائے جہلم کراس کیا۔ اور وہ منظر محفوظ نہ کر سکا، جس کا افسوس رہے گا۔یہ پُل مجھے خوب اچھا لگتا خاص کر اگر شام کو یہاں سے گزر ہو تو لطف سہہ بالا ہوتا ہے-
بہت خوب جی۔منظر ہو تو بس سرسوں کے کھیت کا سا
منظر ہو تو بس سرسوں کے کھیت کا سا