عبدالقیوم چوہدری
محفلین
یہ کونسی یونیورسٹی ہے؟ہائی ٹیک یونیورسٹی ٹیکسلا
HITEC University - Wikipediaیہ کونسی یونیورسٹی ہے؟
یہ ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا میں انجئینرنگ یونیورسٹی بنائی گئی ہے۔یہ کونسی یونیورسٹی ہے؟
کیوں؟ ٹیکسلا میں جو انجینیرنگ یونیورسٹی موجود تھی وہ پسند نہ آئی؟یہ ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا میں انجئینرنگ یونیورسٹی بنائی گئی ہے۔
آپ ایک پسند نا آنے کی بات کر رہے یہاں ٹیکسلا واہ کے تقریباً 8, 10 کلومیٹر علاقے میں مکمل انجنئیر گھڑنے والی مزید 3 یونیورسٹیاں اور ایک کالج قائم ہو چکے ہیں۔ ہر سال اندازاً چار ہزار مکمل انجنئیر فارغ ہو رہے ہیں۔کیوں؟ ٹیکسلا میں جو انجینیرنگ یونیورسٹی موجود تھی وہ پسند نہ آئی؟
اتنے انجینیر گریجویٹ کرنے کے بعد کیا کرتے ہیں؟آپ ایک پسند نا آنے کی بات کر رہے یہاں ٹیکسلا واہ کے تقریباً 8, 10 کلومیٹر علاقے میں مکمل انجنئیر گھڑنے والی مزید 3 یونیورسٹیاں اور ایک کالج قائم ہو چکے ہیں۔ ہر سال اندازاً چار ہزار مکمل انجنئیر فارغ ہو رہے ہیں۔
ہائی ٹیک یونیورسٹی
کامسیٹس یونیورسٹی
سویڈش یونیورسٹی
واہ انجینئرنگ کالج
ڈپلومہ انجینئرنگ کے ادارے ان کے علاوہ ہے۔
تقریباً 35، 40 فیصد کے قریب آخری سال کے اختتام پر براہ راست میرے رابطے میں آتے ہیں، لڑکوں کی اکثریت نوکریاں اور لڑکیوں کی اکثریت رشتہ ڈھونڈنے میں مصروف دکھائی دیتی ہے۔اتنے انجینیر گریجویٹ کرنے کے بعد کیا کرتے ہیں؟
اتنے انجینیر گریجویٹ کرنے کے بعد کیا کرتے ہیں؟
ایک یونیورسٹی میں بھی کافی کمی تھی۔ زیادہ کا کام کیسے چل رہا ہے؟
تقریباً 35، 40 فیصد کے قریب آخری سال کے اختتام پر براہ راست میرے رابطے میں آتے ہیں، لڑکوں کی اکثریت نوکریاں اور لڑکیوں کی اکثریت رشتہ ڈھونڈنے میں مصروف دکھائی دیتی ہے۔
کوئی تواڈی سنکیت یا اُلیکھ تے آیا تے کر چھڈاں دیں کرماں آلیو۔تُسی فئیر وی بائنڈنگ دے ریٹ کھڈ نہیں جے کردے۔ اے گلاں چنگیا نہیں۔
ملک سے باہر بھاگنے کی کوشش کرنے والوں کا تناسب بیان کریں۔تقریباً 35، 40 فیصد کے قریب آخری سال کے اختتام پر براہ راست میرے رابطے میں آتے ہیں، لڑکوں کی اکثریت نوکریاں اور لڑکیوں کی اکثریت رشتہ ڈھونڈنے میں مصروف دکھائی دیتی ہے۔
محفل سے ہی تناسب لگا لیں۔ کلیہ آسان ہے، خلیج جانے والے تلاش روزگار میں شامل کریں، باقی سب بھگوڑے۔ملک سے باہر بھاگنے کی کوشش کرنے والوں کا تناسب بیان کریں۔
انجینیرنگ بھی کافی بدل گئی ہے۔ ہمارے وقت میں لڑکیاں کافی مشکل سے اس فیلڈ میں آتی تھیں لہذا صورتحال ایسی نہ تھی۔تقریباً 35، 40 فیصد کے قریب آخری سال کے اختتام پر براہ راست میرے رابطے میں آتے ہیں، لڑکوں کی اکثریت نوکریاں اور لڑکیوں کی اکثریت رشتہ ڈھونڈنے میں مصروف دکھائی دیتی ہے۔