یہ ’امیکل‘ جنوبی ہند سے متعلقہ ہے۔
یہ سری لنکا کی چکی ہے جو عموماً جوار کے بیج پیسنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔
بچوں کا یہ واکر تامل ناڈو سے متعلقہ ہے۔
ہمارے ہاں اسے مقامی زبان و لہجے میں 'لاچی گھٹھا' کہا جاتا ہے۔ یہ دودھ، لال شربت، چینی اور الائچی سے ملکر بنتا ہے۔الحمدللہ ،
ہمیں اسے کھانے کا شرف حاصل ہے ۔اسے ہم گڑیا والا کہتے تھے ۔
سِل بٹہ ہمارے گھر شروع سے موجود تھا۔ پھر امی جی نے دونوں سِل بٹے دے دیے۔ اب ہم تلاش کرتے ہیں لیکن بڑے سِل بٹے نہیں ملتے۔ لاہور میں شاہ عالمی جہاں شروع ہوتی ہے اردو بازار کے پاس۔۔۔وہاں بھی دیکھا۔ لانے کا بھی مسلۂ ہے۔ حق ہا!
ہم بھی کھاتے تھے۔ اب مجھے نام یاد نہیں آرہا۔ بیچنے والا اس کی مختلف شکلیں بنا کے دیتا تھا۔ کبھی چڑیا، کبھی حقہ وغیرہ۔یہ کس کس نے کھا رکھا ہے اور آپ کی مقامی زبان میں اس کا کیا نام ہے ؟
اتنی سسٹمائزڈ پاتھی مینیوفیکچرنگ کمپنی؟
اتنی سسٹمائزڈ پاتھی مینیوفیکچرنگ کمپنی؟
پاتھی
آپ کے مقامی لہجے میں اسے کیا کہتے ہیں ؟
ہمارے ہاں لفظ ’سُراڑ‘ رائج ہے۔
آپ کے مقامی لہجے میں اسے کیا کہتے ہیں ؟
ہمارے ہاں لفظ ’سُراڑ‘ رائج ہے۔
پاتھی تو اکیلا اُپلا ہوا، میں پاتھیوں کے ڈمپ یا ذخیرے کی بابت دریافت کررہا تھا۔
تسی تے ایہہ شعر یاد کروا دتا اے :-اِٹ سٹ (بوٹی)
تسی تے ایہہ شعر یاد کروا دتا اے :-
اِٹ سِٹ، پھکھڑا، کوار گندل
اسیں ہور وی بُوٹیاں جانندے آں
یہ دانتوں میں چپکتا تھا اس لئے ہمیں تو کھانے کی اجازت نہیں ملیالحمدللہ ،
ہمیں اسے کھانے کا شرف حاصل ہے ۔اسے ہم گڑیا والا کہتے تھے ۔