باہر والوں کو شہتوت اور اندر والوں کو 'سِہتھے توت' اندر والے اگر کالے رنگ کے ہوں تو صرف 'توت'۔
بچپن میں چوری کر کے کھاتے وقت "سونڈیاں" کہتے تھے
باہر والوں کو شہتوت اور اندر والوں کو 'سِہتھے توت' اندر والے اگر کالے رنگ کے ہوں تو صرف 'توت' یا بعض اوقات وضاحت کے لیے 'کالے توت' ۔
کوئی جانتا ہے کہ شہتوت کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
کرکٹ کے علاوہ سب۔
حالانکہ اسے "کرتوت" کہنا چاہیے تھا۔بچپن میں چوری کر کے کھاتے وقت "سونڈیاں" کہتے تھے
کوئی جانتا ہے کہ شہتوت کو انگریزی میں کیا کہتے ہیں؟
پھر کیا کیا اُن کا ؟میں نے کافی سارے خریدے تھے۔
ہم شہتوت کہتے ہیں۔حالانکہ اسے "کرتوت" کہنا چاہیے تھا۔