فے کاف
محفلین
زبردستMulberry
اس خوشی میں یہ مل بیری کیک آپ کا ہوا
Google Image Result for https://redpappaya.com/wp-content/uploads/2017/12/Mulberry-Cake-600x395.jpg
زبردستMulberry
زبردست
اس خوشی میں یہ مل بیری کیک آپ کا ہوا
Google Image Result for https://redpappaya.com/wp-content/uploads/2017/12/Mulberry-Cake-600x395.jpg
یہ توت ہے شہتوت لمبا والا ہوتا ہے۔1600 روپے کا کیک بھیجنے پر آپ کا شکریہ جی۔
اُس کے پاس ایک بڑی چنگیر میں تھے۔ کافی خرید لیے اور اُس کے پاس چند ہی بچے تھے۔ کچھ اپنے بھتیجوں کو دیے۔ کام والی ماسی کو دیے۔ ادارہ کے ملازمین اور سٹاف کے بچوں کو دیے۔ ایک کولیگ نے اپنی بھتیجی اور بھتیجوں کے لیے خود مانگے۔پھر کیا کیا اُن کا ؟
ماشاءاللہ۔ تے اپنے دِھی پُتر نوں کوئی نہیں دِتا !اُس کے پاس ایک بڑی چنگیر میں تھے۔ کافی خرید لیے اور اُس کے پاس چند ہی بچے تھے۔ کچھ اپنے بھتیجوں کو دیے۔ کام والی ماسی کو دیے۔ ادارہ کے ملازمین اور سٹاف کے بچوں کو دیے۔ ایک کولیگ نے اپنی بھتیجی اور بھتیجوں کے لیے خود مانگے۔
ایسے سارے بانٹے گئے۔
آگے بیچ دیا ہوگاپھر کیا کیا اُن کا ؟
کیا آپ بچپن میں اپنے کھلونے ری سیل کر دیتے تھے ؟آگے بیچ دیا ہوگا
پھر تو یہ توتی کیک ہوا۔یہ توت ہے شہتوت لمبا والا ہوتا ہے۔
اب پنجابی میں لفظ 'توتی' ایک مقامی آدھے لباس کا نام بھی ہے۔ اب وہ سمجھیں پھر؟پھر تو یہ توتی کیک ہوا۔
پنجاب سے نکلیں تو توتیا کیک ہو جائے گا۔اب پنجابی میں لفظ 'توتی' ایک مقامی آدھے لباس کا نام بھی ہے۔ اب وہ سمجھیں پھر؟
نہیں۔ اوہ ہُن ایہناں شیواں توں وڈے نیں۔ یا ایہہ کہہ لوو کہ ہُن اوہناں نوں ایہناں شیواں وچ کوئی دلچسپی نہیں محسوس ہوندی۔ماشاءاللہ۔ تے اپنے دِھی پُتر نوں کوئی نہیں دِتا !
توتیا تو ایک رنگ ہے اور امید ہے کہ پنجاب سے باہر ہی ہے۔پنجاب سے نکلیں تو توتیا کیک ہو جائے گا۔
دھوتیاب پنجابی میں لفظ 'توتی' ایک مقامی آدھے لباس کا نام بھی ہے۔ اب وہ سمجھیں پھر؟
آج ہی بازار میں 'شہتوت' ریڑھی پر لگے ہوئے دیکھے تو شاید یہی پوسٹ ذہن میں آئی تھییہ توت ہے شہتوت لمبا والا ہوتا ہے۔
دھو تی؟
انگریز فلم
میرے خیال میں اس دہائی کی سب سے بہترین پنجابی فلم ہے۔انگریز فلم
منجیاں چک کے پھردا اے جدوں اودوں ویکھن والی اے
بالکلمیرے خیال میں اس دہائی کی سب سے بہترین پنجابی فلم ہے۔
او میرا تلفظ ٹھیک کرا رہے نیں، 'نستعلیق' پنجابی اچ۔دھو تی؟
میں تے مذاق کیتا اے کہ دھو دتی؟او میرا تلفظ ٹھیک کرا رہے نیں، 'نستعلیق' پنجابی اچ۔