مہ جبین
محفلین
فارقلیط رحمانی بھائی آپ بلا جھجھک مجھے آپا کہہ سکتے ہیں ، مجھے سچ میں بہت اچھا لگااردو محفل ہمارا کنبہ ہے، یہاں ہم محفلین سے غیروں کی طرح رسمی طور پر نہیں بلکہ اپنوں کی طرح کھل کر ملتے ہیں۔
چونکہ ہمارے گھر میں بچوں سے بڑوں کا ادب کروانے کی غرض سے خود بڑے بھی بچوں کا احترام کرتے ہیں۔
لہذا ہم نے بھی اپنی چھوٹی بہن(محترمہ مہ جبین سلمہا) کو آپا کہہ دیا تو اس میں کون سا پہاڑ ٹوٹ پڑا؟
اور جب ہماری مہ جبین آپا کو کوئی فرق نہیں پڑتا تو دوسروں کی ہمیں کوئی پروا نہیں ۔
پھر شفقت، ادب اور احترام تو اسلامی اخلاق و آداب کا حصہ اور تہذیب اسلامی کا قرینہ ہیں۔
میں آپ سے متفق ہوں