فارقلیط رحمانی
لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو مہ جبین!
پھر ہر بات کے جواب میں مقدس نے کہنا ہے کہیو نو بھیا اگر آپ میری پرانی پوسٹس پڑھیں ناں
تو بس آپ کی خیر نہیں ہونی
ہی ہی ہی ہی ہی
بہت بہت شکریہ فارقلیط رحمانی بھائیبہت بہت مبارک ہو مہ جبین!
آف کورس آنیپھر ہر بات کے جواب میں مقدس نے کہنا ہے کہ
آئی کانٹ اسٹاپ لافنگ بھیا
بہت بہت شکریہ بیٹا محمد بلال اعظم
یہ ٹارگٹ آج کی تاریخ میں پورا ہوتا نظر نہیں آتا
عینی شاہ سے کہتا ہوں وہ آپ سے 20 سوال کرے ، آپ جواب دیں گی تو ہوجائے گا۔یہ ٹارگٹ آج کی تاریخ میں پورا ہوتا نظر نہیں آتا
آپ جنھیں آپا کہہ رہے ہیں وہ آپ سے سات سال چھوٹی ہیں۔بہت ہی اچھی آپا؟ کیا آپ سے چند سوالات کیے جا سکتے ہیں؟
اگر ہاں تو ، ایک روز میں آپ زیادہ سے زیادہ کتنے سوالات کے جوابات دے پائیں گی؟
اور ہاں! ہمیں سارے جواب پوری سنجیدگی کے ساتھ چاہئیں۔آپ چاہیں تو جواب نہ دینے کا آپشن چن سکتی ہیں۔
لیکن ایک بھی جواب غیر سنجیدہ یا ہمارا مذاق اُڑانے والا نہ ہو۔
جی بھائی ! آپ بالکل سوالات کرسکتے ہیں مگر ذرا آسان سےبہت ہی اچھی آپا؟ کیا آپ سے چند سوالات کیے جا سکتے ہیں؟
اگر ہاں تو ، ایک روز میں آپ زیادہ سے زیادہ کتنے سوالات کے جوابات دے پائیں گی؟
اور ہاں! ہمیں سارے جواب پوری سنجیدگی کے ساتھ چاہئیں۔آپ چاہیں تو جواب نہ دینے کا آپشن چن سکتی ہیں۔
لیکن ایک بھی جواب غیر سنجیدہ یا ہمارا مذاق اُڑانے والا نہ ہو۔
اسامہ اگر وہ مجھ سے بڑے ہوکر بھی مجھے آپا کہہ رہے ہیں تو مجھے پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑتاآپ جنھیں آپا کہہ رہے ہیں وہ آپ سے سات سال چھوٹی ہیں۔
اسامہ اگر وہ مجھ سے بڑے ہوکر بھی مجھے آپا کہہ رہے ہیں تو مجھے پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑتا
یہ بھی ایک اعزاز کی بات ہے نا کہ بڑے بھی عزت کر رہے ہیں
بہت ہی اچھی آپا؟ کیا آپ سے چند سوالات کیے جا سکتے ہیں؟
اگر ہاں تو ، ایک روز میں آپ زیادہ سے زیادہ کتنے سوالات کے جوابات دے پائیں گی؟
اور ہاں! ہمیں سارے جواب پوری سنجیدگی کے ساتھ چاہئیں۔آپ چاہیں تو جواب نہ دینے کا آپشن چن سکتی ہیں۔
لیکن ایک بھی جواب غیر سنجیدہ یا ہمارا مذاق اُڑانے والا نہ ہو۔
آپ جنھیں آپا کہہ رہے ہیں وہ آپ سے سات سال چھوٹی ہیں۔
ویسے اس ”آپادھاپی“ (نفسا نفسی) کے دور میں اردو محفل فورم کے لوگوں کی محبت اور خلوص پر اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے۔اسامہ اگر وہ مجھ سے بڑے ہوکر بھی مجھے آپا کہہ رہے ہیں تو مجھے پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑتا
یہ بھی ایک اعزاز کی بات ہے نا کہ بڑے بھی عزت کر رہے ہیں
آپ جنھیں(جنہیں ) آپا کہہ رہے ہیں وہ آپ سے سات سال چھوٹی ہیں۔
اسامہ اگر وہ مجھ سے بڑے ہوکر بھی مجھے آپا کہہ رہے ہیں تو مجھے پھر بھی کوئی فرق نہیں پڑتا
یہ بھی ایک اعزاز کی بات ہے نا کہ بڑے بھی عزت کر رہے ہیں
متفق سو فیصدویسے اس ”آپادھاپی“ (نفسا نفسی) کے دور میں اردو محفل فورم کے لوگوں کی محبت اور خلوص پر اللہ تعالیٰ کا جتنا شکر ادا کیا جائے کم ہے۔