مبارکباد پندرہ ہزاری ضبط بھائی

بالآخر کل ہمارے ضبط بھائی بھی اس پیغام کے ساتھ پندرہ ہزار کی دوڑ میں ہدف پار کر گئے اور اب نئی منزلوں کی طرف گامزن ہیں۔ :) :) :)

ہم محفل میں ان کی خوشگوار موجودگی اور فعالیت کے متمنی ہیں۔ :) :) :)
 
Top