مبارکباد پندرہ ہزاری عائشہ بٹیا رانی

عاطف بٹ

محفلین
دو سو بٹا سو ۔۔ متفق
2=200/100
صرف ٪2 متفق۔۔۔۔:angel:

ایک تو چاچو لے لیں ناں اپیا اور دوسرے سعود بھیا
گڑیا نایاب چاچو پر نظر ثانی کرو۔۔۔۔:angel:
اور سعود بھیا کی پانچ مسکراہٹیں بھی خطرناک ہوتی ہیں۔۔۔:rolleyes:
 
رانا

محفلین
کم بولنے کی گواہی اور وہ بھی پندرہ ہزار کے بعد!!!:)
اس پر تو مانو بلی کی بلی دیکھ کر بلی کا محاروہ یاد آرہا ہے لیکن ہماری پیاری سی مانو ناراض نہ ہوجائے کہیں۔:)
اب ٹیگ بھی کردیا ہے اس لئے گواہی بھی دینی ضروری ہے اور 15045 کا ہندسہ بھی سامنے ہے تو گواہی باوجود بہتیری کوشش کے منہ سے باہر آ ہی نہیں پارہی۔ اوئی ماں میں کیڑے پاسے جاواں تے میں منجی کتھے ڈاواں!!!:sick:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین

کیا بھیاااااااااااااا
اتنا کم تو بولتی ہوں ۔۔جلدی سے گواہی دیں بھیا نہیں تو ۔۔۔ہاں جی!
 
Top