پٹاخہ عورتیں

عثمان قادر

محفلین
نہیں نہیں ڈریں نہیں نور سعدیہ شیخ بہت ہی خوش مزاج ہیں وہ تو بس آ پ نے یک کے بعد دیگر شوخیاں ایسی پے در پے دکھائی ہیں کہ ۔۔۔ :p:p
خیر میرا خیال ہے رویوں میں تبدیلی آجائے گی۔:):)
مجھے تو آپ کے مراسلے کو "پُر مزاح " کہتے ہوئے بھی ڈر لگ رہا ہے ۔۔۔۔۔:p
ان کا غصہ ٹھنڈا کرنے کے لیے مجھے ان کی ہر شرط منظور ہے ۔۔۔۔
میرا مقصد دل دکھانا نہیں تھا ۔۔۔۔۔
 
مقدس

لائبریرین
اس تجربے کی وجہ سے کھری کھری سننا پڑ رہی ہیں ۔۔۔۔ :p
کان بھی لال سرخ ہو گئے اب تو ۔۔۔۔۔ :(
تو بھائی جی ذرا دھیان سے ناں۔۔۔۔۔ اگر اتنا کچھ آپ نے پہلے ہی سہا ہوا ہے تو پھر کیوں اوکھلی میں سر دیا ۔۔۔۔ اب بھگتنا تو پڑے گا۔۔۔
 
عثمان قادر

محفلین
تو بھائی جی ذرا دھیان سے ناں۔۔۔۔۔ اگر اتنا کچھ آپ نے پہلے ہی سہا ہوا ہے تو پھر کیوں اوکھلی میں سر دیا ۔۔۔۔ اب بھگتنا تو پڑے گا۔۔۔
بات بہت جلد تربیت تک پہنچ گئی اور محفل کی پچھلی لڑیوں کا حوالہ دے دیا گیا ۔۔۔۔ جو کہ میں نے پڑہی ہی نہیں ۔۔۔۔
ورنہ مزاح کو مزاح تک رکھا جا سکتا تھا ۔۔۔۔۔۔
آج معلوم ہوا " ابھی امتحان اور بھی ہیں " :sneaky:
 
امتحان دیتے دیتے سر گنجا مت کروا لینا
 
عثمان قادر

محفلین
بس کانوں کے لال ہونے سے گبھرا گے عثمان میاں ابھی تو بہت سے رنگ آنے باقی ہیں
میرے تو سارے رنگ فق کر دئیے ۔۔۔۔ :(
اب تو انہیں احتراماَ باجی بھی نہیں کہہ سکتا ۔۔۔۔
کوئی دوسرا مہذب لفظ بتا دیں پلیز ۔۔۔۔۔
 
مقدس

لائبریرین
بات بہت جلد تربیت تک پہنچ گئی اور محفل کی پچھلی لڑیوں کا حوالہ دے دیا گیا ۔۔۔۔ جو کہ میں نے پڑہی ہی نہیں ۔۔۔۔
ورنہ مزاح کو مزاح تک رکھا جا سکتا تھا ۔۔۔۔۔۔
آج معلوم ہوا " ابھی امتحان اور بھی ہیں " :sneaky:
دیکھیں بھائی۔۔۔۔ محفل کا مزاج کچھ اور ہے۔۔ یہاں پر مذاق میں بھی ایک لمٹ سے آگے کوئی نہیں جاتا اور میں جانتی ہوں کہ یہ تھریڈ آپ نے بس شرارت سے بنایا ہے، اس میں کسی کو ہرٹ کرنا آپ کا مقصد ہرگز نہیں تھا۔۔ سو نو وریز
 
میرے تو سارے رنگ فق کر دئیے ۔۔۔۔ :(
اب تو انہیں احتراماَ باجی بھی نہیں کہہ سکتا ۔۔۔۔
کوئی دوسرا مہذب لفظ بتا دیں پلیز ۔۔۔۔۔
نور سعدیہ شیخ آپی کو باجی کہنا بھی مت گویا مجھے سے تھوڑی چھوٹی لیکن پھر بھی میں انہیں آپی کہتی ہوں سو آپ بھی۔۔۔۔۔
 
عثمان قادر

محفلین
دیکھیں بھائی۔۔۔۔ محفل کا مزاج کچھ اور ہے۔۔ یہاں پر مذاق میں بھی ایک لمٹ سے آگے کوئی نہیں جاتا اور میں جانتی ہوں کہ یہ تھریڈ آپ نے بس شرارت سے بنایا ہے، اس میں کسی کو ہرٹ کرنا آپ کا مقصد ہرگز نہیں تھا۔۔ سو نو وریز
لیکن کوئی نشاندہی تو کرے میں نے کہاں لمٹ کراس کی ؟؟؟
نا میری پوسٹ میں ایسا کچھ ہے اور نا ہی میرے بعد کے مراسلات میں ۔۔۔ (میری کم علمی ہے)
مجھے کہاں اصلاح کرنی ہے یہ جاننے کا حق تو ہونا چاہیے ۔۔۔۔
 
نور وجدان

لائبریرین
دیکھیں عثمان بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ جس نام سے جس لقب سے پکارنا مجھے پکار لیں ۔۔ میں اس معاملے میں آگے خاموش ہی رہنا چاہتی تھی ،میرا مقصد اپنے جذبات سے آگاہ کرنا تھا۔ آپ کی اس قسم کی باتوں نے مجھے شرمندہ کردیا۔ آپ پلیز ری لیکس رہیں ۔ جو دل چاہے کریں پریشان نہیں ہوں ۔۔۔ میرے دل میں آپ کے لیے بھائیوں والی عزت ہے پر تحریر نے غضب ڈھا دیا :)
 
مقدس

لائبریرین
لیکن کوئی نشاندہی تو کرے میں نے کہاں لمٹ کراس کی ؟؟؟
نا میری پوسٹ میں ایسا کچھ ہے اور نا ہی میرے بعد کے مراسلات میں ۔۔۔ (میری کم علمی ہے)
مجھے کہاں اصلاح کرنی ہے یہ جاننے کا حق تو ہونا چاہیے ۔۔۔۔
آپ نے لمٹ کراس نہیں ، اسی لیے تو کہا کہ نو وریز۔۔۔۔ بس اپنے الفاظ میں تھوڑی نرمی پیدا کریں اسپیشلی وین ٹالکنگ آباؤٹ لیڈیز۔۔۔
 
Top