پٹاخہ عورتیں

نور وجدان

لائبریرین
تحریر کے غضب کا بدلہ اپ نے مجھ پر عذاب نازل کر کے لے لیا ۔۔۔۔ ;)
باقی آپ کو دوبارہ باجی کہنے کی ہمت نہیں لیکن عزت بہن جیسی ہی کروں گا :)
اب آپ سے مذاق کر سکتا ہوں یا نہیں ؟؟ یہ بھی بتا دیں

مجھے سمجھ نہیں آرہی آپ کے سوال کا کس طرح جواب دوں ۔۔ آپ کو میں نے منع ہی نہیں کیا مذاق کرنے سے ۔۔ آپ کھل کے کریں ۔۔۔
 

لاریب مرزا

محفلین
کیا بات ہے!! :idontknow2:
اچھی بات یہ ہے کہ مستقبل میں آپ کو بھی آپ کی بیان کردہ اقسام میں سے ایک "خاتون" منتخب کرنی پڑے گی۔ :laughing:
تو کس قسم کی خاتون کا انتخاب کرنا پسند کریں گے؟؟:p
 

ربیع م

محفلین
نرم و نازک لڑکے جہاں بھی نظر آئیں گولی مار دیں :p

میک آرٹسٹ ٹائپ لڑکوں کو بھی گولی مار دیں :p
ا )

داعش سے تربیت لے کر تو نہیں آئے۔۔۔۔۔ ؟:):)

اور حضور صرف معافی سے ہی کام نہیں چلتا بلکہ تلافی بھی ضروری ہوتی ہے۔

حضور اب تلافی کیلئے ایک قصیدہ بھی لکھیں ،لیکن سنجیدہ انداز میں ،تاکہ ماضی کے داغ دھل سکیں :):)

بہرحال مزاح بر طرف ،عنوان انتہائی غیر مناسب اور بازاری نوعیت کا محسوس ہوتا ہے ،اسی وجہ سے میں نے پوری تحریر ہی نہیں پڑھی۔

امید ہے کہ میری اس بات کو محض اصلاح اور خیرخواہی کے طور پر لیں گے۔
 
مدیر کی آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
بڑا پٹاخہ قسم کا دھاگا ہے۔۔۔۔ عثمان قادر شغل مہنگا پڑ گیا ۔۔۔۔ کوئی بات نہیں۔ ہمت کر نوجوان۔۔۔ :)

عثمان قادر کی لڑیاں:
  • شادی کے خواہشمند لڑکے اور لڑکیوں کے نام ۔۔۔۔۔
  • پھول اور عورت
  • شوہروں سے ڈرنے والی بیویاں
  • پٹاخہ عورتیں
اس میں آپ کو کوئی تھیم نظر آ رہا ہے؟
تھیم وہی ہے جو آدم و حوا سے شروع ہو کر آج تک چلتا آرہا ہے۔ :)
 

عباس اعوان

محفلین
کیا بات ہے!! :idontknow2:
اچھی بات یہ ہے کہ مستقبل میں آپ کو بھی آپ کی بیان کردہ اقسام میں سے ایک "خاتون" منتخب کرنی پڑے گی۔ :laughing:
تو کس قسم کی خاتون کا انتخاب کرنا پسند کریں گے؟؟:p
خوب، بہت خوب
آخر کو کوئی اصلی سوالات بھی پوچھ رہا ہے
:)
 

عثمان قادر

محفلین
بڑا پٹاخہ قسم کا دھاگا ہے۔۔۔۔ عثمان قادر شغل مہنگا پڑ گیا ۔۔۔۔ کوئی بات نہیں۔ ہمت کر نوجوان۔۔۔ :)


تھیم وہی ہے جو آدم و حوا سے شروع ہو کر آج تک چلتا آرہا ہے۔ :)
مہنگا پڑے گا اس کا اندازہ تھا لیکن یہ دھاگہ تو جان لیوا ثابت ہو رہا ہے ۔۔۔۔۔۔
خیر اب ہمت کے علاوہ کوئی چارہ بھی نہیں ۔۔۔۔۔
ویسے خود کو سنوارنے کے لیے بہت مددگار ثابت ہو رہا ہے :)
 

عثمان قادر

محفلین
کیا بات ہے!! :idontknow2:
اچھی بات یہ ہے کہ مستقبل میں آپ کو بھی آپ کی بیان کردہ اقسام میں سے ایک "خاتون" منتخب کرنی پڑے گی۔ :laughing:
تو کس قسم کی خاتون کا انتخاب کرنا پسند کریں گے؟؟:p
اس کے بارے میں سوچنے کا موقع ہی نہیں ملا۔۔۔۔۔
خوب، بہت خوب
آخر کو کوئی اصلی سوالات بھی پوچھ رہا ہے
:)
جی سوال تو اصلی ہے لیکن ہوا تب جب چڑیاں چگ گئیں کھیت ۔۔۔۔
 
اب تحریر پر تبصرہ لازم ہوا جاتا ہے ۔ احباب "جو کچھ ہوا ہوا " کے مصداق اب تحریر پر بات کریں تاکہ موضوع آگے بڑھے۔
 
Top