پٹاخہ عورتیں

عثمان قادر

محفلین
دیکھیں عثمان بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔ جس نام سے جس لقب سے پکارنا مجھے پکار لیں ۔۔ میں اس معاملے میں آگے خاموش ہی رہنا چاہتی تھی ،میرا مقصد اپنے جذبات سے آگاہ کرنا تھا۔ آپ کی اس قسم کی باتوں نے مجھے شرمندہ کردیا۔ آپ پلیز ری لیکس رہیں ۔ جو دل چاہے کریں پریشان نہیں ہوں ۔۔۔ میرے دل میں آپ کے لیے بھائیوں والی عزت ہے پر تحریر نے غضب ڈھا دیا :)
تحریر کے غضب کا بدلہ اپ نے مجھ پر عذاب نازل کر کے لے لیا ۔۔۔۔ ;)
باقی آپ کو دوبارہ باجی کہنے کی ہمت نہیں لیکن عزت بہن جیسی ہی کروں گا :)
اب آپ سے مذاق کر سکتا ہوں یا نہیں ؟؟ یہ بھی بتا دیں
 
loneliness4ever

محفلین
واؤ آپ تو خاصے تجربہ کار معلوم ہوتے ہیں بھائی عورتوں کے معاملے میں۔

اس تجربے کی وجہ سے کھری کھری سننا پڑ رہی ہیں ۔۔۔۔ :p
کان بھی لال سرخ ہو گئے اب تو ۔۔۔۔۔ :(

اگر تجربہ ہوتا تو اس قسم کی لکھائی محفل پر کبھی شئیر نہیں کرتے

:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
 
loneliness4ever

محفلین
اصل حققیت یہ ہے کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتیں،
اور چونکہ عثمان بھائی کی
تحریر طنزو مزاح کے زمرے میں ہے تو ان کی اگر کسی کو کلاس لینی ہے تو
طنز و مزاح ہی کے دائرے میں کلاس لی جائے، ہم تو تالیاں بجانے والوں میں
ضرور پایا جائے گا۔
ہاں اگر عثمان بھائی اپنی یہ تحریر طنزو مزاح کے زمرے کے علاوہ اپنی تحاریر
کے زمرے میں کرتے تو تو قیامت ہوتی ابھی بچ گئے ہیں زمرے کی وجہ سے

ویسے طنزو مزاح اگر کسی بھی نسل، ذات، فرقے کو مجموعی طور پر برا لگے
تو وہ کسی صورت طنزو مزاح نہیں شمار کیا جا سکتا البتہ تذلیل اور تمسخر ضرور
شمار کیا جاسکتا ہے
:thinking2::thinking2::thinking2:
 
متفق ہوں ۔۔۔۔۔
لیکن ایسی ہی کچھ تحریریں موجود ہیں بس وہاں طضھیک کا نشانہ مردوں کو بنایا گیا ہے اس لیے شاید اس کو تضھحیک کے زمرے میں شامل نا کیا گیا ہو ۔۔۔ خیر چھوڑیں میں نے دل پر پتھر رکھ لیا اب ۔۔۔:):p
 
Top