پٹاخہ عورتیں

با ادب

محفلین
مرد کا عورت کو کبھی بم کہنا اور کبھی پھول کہنا اس بات کا ثبوت ہے کہ عورت کے دو روپ ہوتے ہیں ۔۔۔۔ (دوبارہ سے لائن ایڈٹ کر لیں )
بال سنوارنے کو اگر سٹائل مارنا کہتی ہیں تو عورت کو خوش فہم کہنے میں میں حق بجانب ہوں
نرم و نازک لڑکے جہاں بھی نظر آئیں گولی مار دیں :p
ماں بچے کی پہلی درس گاہ ہوتی ہے اور انسان چاہے جتنا مرضی بڑا ہو جائے کبھی ماں سے بڑا نہیں ہوتا ۔۔۔
میک آرٹسٹ ٹائپ لڑکوں کو بھی گولی مار دیں :p
باقی کی ساری خوبیاں زنانہ نوعیت کی ہیں ان کو دوبارہ سے نظر ثانی کر لیں ۔۔۔۔
اور باجی مذاق کو مذاق تک ہی رکھیے میرا مقصد کسی کا دل دکھانا نہیں ۔۔۔۔۔ اگر دل دکھا ہو یا کچھ برا لگا ہو تو بتا دیں میں لڑی ڈیلیٹ کر دیتا ہوں (طریقہ بھی بتا دیجئے گا )
باجی کہہ کے تے تسی اخیر کر دیتی. . .
 

با ادب

محفلین
تمام خواتین سے معذرت کے ساتھ ..ابھی تو آپ نے پشتو کے گانے نہیں سنے.
خود کشَ دھماکہ یمَ
پتاسہ ای پتاسہ :LOL:
 

با ادب

محفلین
عثمان بھائی کی تحریر نے تو دل میں آگ سی لگا دی تھی مانو میرے سامنے ہوتے تو ان کا برا حال ہو جاتا :p
نور آپ کی تحریر پڑھی تو دل کو کچھ سکون ملا لیکن ابھی غصہ ٹھنڈا نہیں ہوا :mad:
پیاری حمیرا ! عثمان کی یہ تحریر آپ جیسی اعلیٰ اور نفیس خواتین کے لئیے نہیں ہے. اب کیا ہو سکتا ہے اگر اس قسم کی خواتین موجود ہیں تو. خواتین کی یہ اقسام خود خواتین کے لئیے بھی تکلیف دہ ہے.
خاص طور پہ اندرون لاہور ' گوجرانوالہ اور فیصل آباد کی جٹیوں سے معذرت.
 

با ادب

محفلین
اول تو یہ کہ میں آپ کی باجی نہیں ہوں آپ نے کس رشتے سے باجی کہا اور کس وجہ سے کہا اس کی وضاحت کی اشد ضرورت ہے ۔۔۔ آپ کو فی میل کی عزت کرنی نہیں آتی اور نا ہی آپ آگاہ ہیں۔۔۔ براہ ء مہربانی اپنے الفاظ درست کریں جو الفاظ آپ استعمال کرتے ہیں وہ مزاح کے زمرے میں نہین آتے ۔محفل کی سابقہ لڑیوں پر نظر ڈورائیں اور اگر اس قسم کی لڑیاں دکھیں تو میں آُ پ سے معذرت کرلوں گی ۔۔۔۔

بہتر تو یہی ہے اس کو تحلیل کر دیں ۔ماشاءاللہ آپ پڑھے لکھے ہیں اتنا کچھ لکھتے ہیں آپ کو خبر ہوگی ۔
یہ تبصرہ اپنے باجی والے تبصرے کے بعد پڑھا. نور بیٹا! عثمان کے سب گناہ ایک طرف اور یہ ایک طرف. اس کی.مجال.کیسے ہوئی؟
ویسے ماننا پڑے گا کمال تبصرے کئیے آپ نے. بڑا حظ اٹھایا آپ کے تبصرے سے.
عثمان کی جو مٹی پلید کی ایک طرف لیکن جن زنانہ قسم کی مردانہ خصوصیات کا ذکر کیا وہ.ایک طرف ..واہ
 

با ادب

محفلین
باجی جس بھی رشتے سے کہا اس کو چھوڑیں وضاحت کی ضرورت نہیں سمجھتا خاص کر تب جب بات ختم کرنا مقصود ہو ۔۔۔۔۔۔
آپ کی دوسری بات کا جواب بھی آپ کی پہلی والی بات کے بعد دینا مناسب نہین ہو گا ۔۔۔۔۔۔
تحلیل کیسے کرتے ہیں ؟؟طریقہ بتائیں ؟؟؟
مطلب کہ معصوم قسم کے.مرد بھی ہوتے ہیں. :LOL::LOL::LOL:
 

با ادب

محفلین
غلط بات ہے آپی ۔۔۔۔۔:(
اس تحریر کی جگہ اگر کسی مرد کی شان میں گستاخی کی گئی ہوتی تو کسی کی طرف سے ایسا کمنٹ نا آتا ۔۔۔۔۔ :disapointed:
میرا دل کر رہا ہے کہ خود کشی کر لوں ۔۔۔۔
محفل کا سُوسائیڈ پواینٹ کہاں ہے ؟؟؟
یہاں بھی آپی. بھئی لڑکیوں اس کا تو قتل.جائز ہے. لگ گیا فتوٰی.
 

فاطمہ شیخ

محفلین
سمجھ نہیں آرہی اس تحریر پڑھ کے ،،آپ واقعی دکھی ہیں ؟

لڑکوں کو لڑکیوں کی کبھی سمجھ نہیں آئی کبھی ان کو بم سے تو کبھی پھول سے تشبیہ دی گئی ۔ اس سے ظاہر ہوتا کہ مرد کے دو روپ ہیں ۔۔۔۔۔
کچھ لڑکے ''شوخے '' ہوتے ہیں ۔۔ کسی لڑکے کو دیکھا اور بالوں پر ہاتھ پھیرتے اسٹائل مارنے لگ جاتے ہیں ۔۔۔
کچھ لڑکے ''چوچے '' ہوتے ہیں جو ہر وقت اپنی امی کے پلو سے بندھے رہتے ہیں ، ساری دانائی کی باتیں امی حضور سے لیتے ہیں
کچھ لڑکے نرم و نازک سے ہوتے ہیں ان کو دیکھ ہی صنف ء نازک کا گمان ہوتا ہے۔۔ ان کی صفات اس لیے ملتی جلتی ہوتی ہیں ،
کچھ لڑکے پیدائشی میک آپ آرٹسٹ ہوتے ہیں ۔ کہا جاتا ہے شادی کی رات دلہن سے زیادہ ایسے لڑکے تیار ہوتے ہیں جس بہادر سے بہادر دلہن بھی چیخیں مار کے کہتی ہے ۔۔بھوت آگیا بھوت آگیا
کچھ بہت ڈرپوک ہوتے ہیں اور آہیں بھر بھر کے اپنی بزدلی کی داستانیں سناتے ہیں ، کہا جاتا ہے لطیفوں کا وجود ایسے ہی مرد حضرات سے ہوتا ہے ۔
کچھ ہوائی جہاز ہوتے ہیں ،،، جہاز بنے رہتے ہیں ۔۔۔ کام کے نہ کاج کے دشمن اناج کے ۔۔۔
کچھ مگر مچھ ہوتے ہیں ہر وقت آنسو بہاتے رہتے ہیں ،،
کچھ ہاتھی کی طرح ہوتے ہیں جو سامنے آئے اسے مار گراتے ہیں
کچھ کیکٹس کی طرح ہوتے ہیں جب ہاتھ لگے کانٹا چبھتا ہے
کچھ ڈولفن کی طرح ہوتے ہیں کہ پانی میں جانے کو دل ہی نہیں کرتا
کچھ ریل گاڑی کی طرح ہوتے ہیں سب کو اس میں سوار کرتے ہیں اور کہتے ہیں اور سواری ہے ۔۔

بہت خوب لکھا آپ نے
موقعے پہ چوکا
نہلے پہ دھلا
:applause::applause::applause:
 

با ادب

محفلین
اندازِ تحریر رواں ہے ،خاصہ یہ ہے کہ تحریر کی زبان تقریباََ وہی ہے جہ عوامی تقریر کی زبان ہوتی ہے ۔ یونس بٹ سے کسی حد تک مماثلت ہے ، زبان بہرحال بہت کچھ بہتری چاہتی ہے ۔اہم بات یہ کہ جس طرح تین زبانوں کا استعمال کیا گیا ہے اس سے تحریر کا حسن بڑھ جانا چاہئے تھا ، مگر ان زبانوں کو بر محل برتنے پر توجہ نہیں دی گئی۔ انگریزی الفاظ کا بے دریغ استعمال کیا گیا۔ میرا مشورہ ہے کہ مستقبل میں اس سے بچنے کی کوشش کیجئے۔ ذومعنی جملوں کا استعمال بھی اس انداز سے کیا گیا ہے کہ بُرا نہیں لگا ۔
مطلب واقعی تبصرہ کر ڈالا ہے آپ نے؟ ؟ یہ ادب دوستی کا ثبوت ہے ..
 

فاطمہ شیخ

محفلین
پیاری حمیرا ! عثمان کی یہ تحریر آپ جیسی اعلیٰ اور نفیس خواتین کے لئیے نہیں ہے. اب کیا ہو سکتا ہے اگر اس قسم کی خواتین موجود ہیں تو. خواتین کی یہ اقسام خود خواتین کے لئیے بھی تکلیف دہ ہے.
خاص طور پہ اندرون لاہور ' گوجرانوالہ اور فیصل آباد کی جٹیوں سے معذرت.
محترم جناب کئی نسلوں سے ہم لوگ اندرون لاہور میں رہائش پذیر ہیں.
اور خواتین کی تمام اقسام بحیثیت انسان اور بحیثیتِ خواتین قابلِ احترام ہیں
تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی
لاکھوں برس خواتین مردوں کے استحصال کا شکار رہی ہیں. زندگی کے دیگر مظاہر (حیوانات) پر نظر دوڑا کر دیکھیے.
مادائیں خواتین سے زیادہ آزاد اور مطمئن زندگی بسر کر رہی ہیں.
خواتین کو ذہنی دباؤ میں مبتلا کرنے اور اس قیامت کو قیام کروانے کا سہرا مرد حضرات کے سر ہی بندھتا ہے
 

با ادب

محفلین
بہت شکریہ چودھری صاحب مجھے ٹیگ کیا ہے ۔ ایک درخواست کرنا چاہوں گی

میری ذات آپ لوگوں کے لیے تکلیف کا باعث ہوئی ہے ۔ آپ کو رنج ہوا ہے ۔ اسی وجہ سے تلافی کی جو صورت آپ چاہیں وہی اپنا لی جائے گی ۔ کافی دن بعد اس محفل میں دوبارہ آئی تھی آپ سب کو ناگوار گزرا ہے ۔ آپ سب سے معذرت کرنا چاہوں گی جس کا دل دکھا ہے اپنا دل بڑا کرلے ۔ اگر آپ کو پہلے سے کوئی خفگی ہے وہ بھی بلا تامل بتا دیں مجھے اپنی اصلاح کا موقع مل جائے گا ۔

شکریہ
نور سعدیہ اس لڑی کو آپ نے جو رونق بخشی کمال.ہے. بہت دن بعد قہقہے لگائے ہیں میں نے. اب سنجیدہ ہو کے لطف مہ خرابہ وا
 

با ادب

محفلین
محترم جناب کئی نسلوں سے ہم لوگ اندرون لاہور میں رہائش پذیر ہیں.
اور خواتین کی تمام اقسام بحیثیت انسان اور بحیثیتِ خواتین قابلِ احترام ہیں
تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی
لاکھوں برس خواتین مردوں کے استحصال کا شکار رہی ہیں. زندگی کے دیگر مظاہر (حیوانات) پر نظر دوڑا کر دیکھیے.
مادائیں خواتین سے زیادہ آزاد اور مطمئن زندگی بسر کر رہی ہیں.
خواتین کو ذہنی دباؤ میں مبتلا کرنے اور اس قیامت کو قیام کروانے کا سہرا مرد حضرات کے سر ہی بندھتا ہے
ہائیں میرے بھی لتّے لینا شروع کر دئیے؟ کجھ تے میری عمر دا لحاظ کرنا سی :ROFLMAO:
 

با ادب

محفلین
فاطمہ باقی سب باتوں پہ سر تسلیم خم ہے. بس میں محترم جناب نہیں ہوں. محترمہ باجی آپا کچھ بھی کہہ لیں. :)
 
Top