پچھلا سال

تیشہ

محفلین
بہت خوشی کی بات ہے اللہ کرے ہر سال ہی وخوشیوں بھرا آئے :) لیکن کوئ خوشگوار واقعہ ہی شئیر کر لیں تا کہ ہم لوگ بھی مسکرا لیں

شکریہ :battingeyelashes:
اب کیا شئیر کروں کہ آپکو تو پتا ہی ہے اپنی یاداشت بہت خراب ہے :grin:
دو دن کی بات مین بھول جاتی ہوں یہاں تو سالوں کی باتیں چل رہی ہیں ۔ ۔۔ ۔
آپ ہی کچھ شیئر کرلیں ۔۔ میں سن لیتی ہوں :happy:
 
شمشاد

لائبریرین

آپ روزانہ رات کو سات عدد بادام پانی میں بھگو کر رکھ دیا کریں اور صبح اٹھ کر کھایا کریں۔ اور ہر بات لکھ لیا کریں۔
 
تیشہ

محفلین
آپ روزانہ رات کو سات عدد بادام پانی میں بھگو کر رکھ دیا کریں اور صبح اٹھ کر کھایا کریں۔ اور ہر بات لکھ لیا کریں۔

:noxxx: جناب کچھ نہیں ہوتا باداموں سے ۔۔ کھا کھا کے دیکھ لئے کوئی اثر نہیں ہوتا ہر وقت بکری کے جیسے چباتی کھاتی رہتی ہوں مگر کچھ نہیں ہوا :shameonyou:
اور لکھ کر سامنے بھی رکھا ہو تو بھی یاد نہیں :battingeyelashes:
 
نین کنول

یعنی آپ یہ تحقیق غلط ثابت کر سکتی ہیں کہ بادام کھانے سے یاداشت تیز ہوتی ہے
 
تیشہ

محفلین
یعنی آپ یہ تحقیق غلط ثابت کر سکتی ہیں کہ بادام کھانے سے یاداشت تیز ہوتی ہے

000200D8.gif

بلکل ۔۔:battingeyelashes: غلط ثابت کرسکتی ہوں :grin: مجھ پے اثر نہیں کرتی یہ تحقیق :battingeyelashes:
میں تو بادام اٹھتے بیٹھتے چباتی رہتی ہوں :chatterbox: پھر بھی فائدہ نہیں :noxxx:
شاید عمر کا تقاضہ ہے :chatterbox:
 
شمشاد

لائبریرین
بادام ایسے کھانے سے فائدہ نہیں ہوتا۔

سات عدد بادام رات کو پانی میں بھگو دیں۔ صبح ان کا چھلکا اتار کر کھا لیں۔ ضرور فائدہ ہو گا۔
 
تیشہ

محفلین
بادام ایسے کھانے سے فائدہ نہیں ہوتا۔

سات عدد بادام رات کو پانی میں بھگو دیں۔ صبح ان کا چھلکا اتار کر کھا لیں۔ ضرور فائدہ ہو گا۔

:confused: اسکو کھانا ہی ہے ناں تو اس طرح کھایا جائے یا اُس طرح ہوتا تو بادام ہی ہے ناں :confused:
پانی میں بھگو کر رات بھر رکھنا :idontknow: مجھے سمجھ نہیں آتی اسکی :battingeyelashes:
 
تیشہ

محفلین
:battingeyelashes: کہاں ہیں آپ نین ؟ نئے سال کا آج تیسرا دن شروع ہوا چاہتا ہے ۔۔ ساتھ میں کل کی آخری چھٹی کا دن :( پھر چھٹیاں بھی ختم ۔۔ آرام ختم ۔۔
 
تیشہ

محفلین
:battingeyelashes: کہاں ہیں آپ نین ؟ نئے سال کا آج تیسرا دن شروع ہوا چاہتا ہے ۔۔ ساتھ میں کل کی آخری چھٹی کا دن :( پھر چھٹیاں بھی ختم ۔۔ آرام ختم ۔۔[/QUO

لیں میں آ گئ اور واقعی چھٹیاں ختم بھی ہو گئیں :notlistening: پھر وہی مصروفیت اف:(

میں بھی کل سے وہی پرانے کام کاج پے شروع ہونے کو ہوں ۔۔ اور آج پھر سے مصیبت برفباری شروع ہوچکی ہے :noxxx: بہت تنگ کررکھا ہے اس سنو نے :skull:
 
تیشہ

محفلین
ہماری طرف بھی آج بہت برف ہے صبح بچوں کو اسکول چھوڑا بڑی مشکل سے واپس آئ

میں خود بہت ٹینشن میں ہوں برفباری کو لے کر :( ۔۔ اسکی وجہ سے سب کچھ بند ہوا پڑا ہے بے تخاشہ پڑی ہے آج اور کل پھر سے ہیوی سنو ہی ہے۔ اسلئے آج مابدولت صبح سے ٹینشن میں ہوں :noxxx: :skull:
اسی ٹینشن میں میں دو پراٹھے کھا بیٹھی ہوں ایک کیک پورا ختم کربیٹھی ہوں ۔۔ اب ٹرائفل کا پورا ڈونگہ ہاتھ میں لئے بیٹھی ہوں ۔۔۔ ستیاناس ہو برفباری کا :sad2:
سر میں شدید درد الگ سے ہے کہ صبح راستے کھلے ہونگے کہ بند ہونگے کہ بہت ضروری کام ہے میرے :noxxx:
 
تیشہ

محفلین
اسوقت باہر برفباری کا پھر سے طوفان آیا ہوا ہے ۔ :noxxx: لگتا ہے صبح پھر سے سب کچھ بند ہوجائے گا ۔۔
 
Top