تعارف پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں‌کو شاہد کا سلام

عدنان شاہد

محفلین
پڑہتی آنکھوں اور چڑہتی سانسوں کو شاہد کا سلام

کیسے ہیں تمام دوست؟ امید ہے اللہ رب العزت کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔

دوستو! میں اس محفل میں آپ کا نیا ساتھی ہوں میرا نام میاں محمد شاہد شریف ہے، ہوسکتا ہے آپ میں سے کچھ دوست مجھے جانتے ہوں۔

مجھے اردو زبان سے محبت ہے اور انگریزی سے چڑتا ہوں اس لئے یہ فورم مجھے بہت پسند آیا ہے، امید ہے یہاں آنا جانا لگا رہے گا

والسلام

میاں صاحب آپ کو کون نہیں‌جانتا
خوش آمدید
 
امکانات

محفلین
رانجھا است چاہے ہیر است
ہٰذا برادر زبیر احمد ظہیر است
روزنامہ اسلام کا مدیر است(انشا اللہ)

کیسے ہیں آپ ;) بٹن دباکے

رونامہ اسلام والی بات تو کسی فورم پر کسی کو معلوم نہیں مدیر ان شااللہ والی بات مشکل ہے کیا آپ مجھے جانتے ہیں
 
امکانات

محفلین
میاں شاہد صاحب میں فی الوقت آپ کو اتنا جانتا ہوں کہ آپ یاہو کے مختلف گروپس میں ایڈ ہیں اور آپ کے نام سے مٰیں اس وجہ سے واقف ہوں‌
 
میاں شاہد

محفلین
رونامہ اسلام والی بات تو کسی فورم پر کسی کو معلوم نہیں مدیر ان شااللہ والی بات مشکل ہے کیا آپ مجھے جانتے ہیں
لوٹ گُھما کرآپ کے دل کا حال بتادیں گے
کاغذ پر لکھ دیں نام ہم تصویر بنادیں گے ;) بٹن دباکے

ویسے جان ہے تو پہچان ہے
دارالافتاء والارشاد کی عجب شان ہے

;) ایک اور بٹن دباکے
 
میاں شاہد

محفلین
میاں شاہد صاحب میں فی الوقت آپ کو اتنا جانتا ہوں کہ آپ یاہو کے مختلف گروپس میں ایڈ ہیں اور آپ کے نام سے مٰیں اس وجہ سے واقف ہوں‌
برادر کبیر ! آپ مصروف لوگ ہیں اور ہم نکمے، آپ کس کس کو یاد رکھیں گے اور پہچانیں گے؟
ہم "فارغ" ہیں کوئی ایک بھی مل جائے تو حفظ کر لیتے ہیں ;) بٹن دباکے

ویسے آپ کا غائیبانہ تعارف مفتی جمال عتیق بھائی کی وساطت سے ہے;) بٹن دباکے آپ بھی ان ہی کا وسیلہ اختیار کر لیں :) تو دو چار بٹن دب جائیں گے
 
بہت خوب میرے کالم پڑھتے ہیں یا نہیں وقت نکا ل کے
 
Top