کاشفی تو انشااللہ نہیں آئیں گے۔امید ہے کاشفی صاحب خیریت سے ہونگے اور اس آپریشن کی زد میں نہیں آئے ہونگے۔۔۔ ۔
اندرونی دھشت گردوں کے خلاف ۔۔کاشفی تو انشااللہ نہیں آئیں گے۔
لیکن اب یہ تو طے ہے کہ اردو اسپیکنگ کے خلاف محاذ کھُل گیا ہے۔۔۔
پٹھانوں کا بس چلے تو وہ پورے پاکستان کو ہی دہشت گرد نامزد کر دیں۔ ۔۔اندرونی دھشت گردوں کے خلاف ۔۔
ایم کیو ایم ون آف دھیم
کوئی بھی ہو، اگر دھشت گردی کررہے ہیں تو وہ دھشت گرد ہیں،پٹھانوں کا بس چلے تو وہ پورے پاکستان کو ہی دہشت گرد نامزد کر دیں۔ ۔۔