پکڑ دگھڑ کراچی

کاشفی

محفلین
اندرونی دھشت گردوں کے خلاف ۔۔
ایم کیو ایم ون آف دھیم
اینڈ آل بھیم سنگھ ٹائپ پرسن ، آلویز ٹرائی کرتے ہیں کہ وہ اسمارٹ بنیں حق پرستوں کے خلاف اُلٹا بول کر۔۔۔
لیکن اصل میں وہی دہشت گرد ہیں جو مہاجروں کو یا کراچی والوں کو یا کراچی والوں کی نمائندہ جماعت کو دہشت گرد کہتے ہیں۔۔۔ طالبانی دہشت گرد ذہن کے لوگ کبھی بھی غلط پروپیگنڈے سے حق کو دبا نہیں سکتے کیونکہ فتح ہمیشہ حق کی ہوتی ہے ۔
 

کاشفی

محفلین
یوسف بھائی
یہاں ایم کیو ایم کی بات ہورہی ہے جب بھی انکے کسی کو پکڑا جاتا تو کراچی کو فالج ذدہ کردیتے ہیں
جج تک کو دھمکیاں جاتی ہیں۔ ان شاء اللہ اب ایسا نہیں ہوگا۔۔
اللہ رب العزت کراچی دشمن حضرات کو فالج کے اٹیک سے بچائے۔۔۔اور انہیں صحت دے کہ جب وہ جناب الطاف حسین صاحب کا نام سنیں تو ان کی آنکھیں لال اور چہرہ پیلا نہ پڑے اور نہ ہی الطاف حسین کا نام سن کر دشمنوں کے پاؤں میں کپکی طاری ہو اور نہ ہی وہ اپنے حواس کھو کر مہاجروں کے خلاف یا کراچی والوں کے خلاف الٹا بکنا شروع کردیں۔
 
آخری تدوین:

کاشفی

محفلین

537066_518252481585708_1878150318_n.jpg

حق کو ایک دن سب تسلیم کریں گے۔
خدا تعالی قائدِ تحریک جناب الطاف حسین صاحب کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔آمین
اور دنیا میں موجود لوگوں کو حق بولنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین
 

x boy

محفلین
تعصب کی یہ انتہا۔۔۔ ۔ افسوس ہے۔ اسی قسم کی سوچ اور فکر کو اپنے کارکنوں کے ذہنوں میں انڈیل کر ایم کیو ایم کے کارندے وحشی ہوچکے ہیں۔جن کے بھاگیں درندوں کے ہاتھوں میں ہے۔
ایم کیو ایم مزید مہاجروں کو بدنام نہیں کرسکتی۔۔۔ ۔

میں متفق ہوں،،،
انہی تعصب کی آرا پر ہم نے بنگلہ دیش گنوایا، اب یہ چند مٹھی بھر لوگ۔
 
اب تک یہ ایم کیو ایم والے ان سب لوگوں کو ڈھونڈرہے ہونگے ہم سب کے ناموں کی سپاری دی جاچکی ہوگی۔
خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کا ہی قول تھا کہ اگر موت میدان جنگ میں آتی تو وہ سب سے پہلے شہداء میں شامل ہوتے۔
انکے جسم میں ہر جگہہ زخم کے نشان تھے پر وہ شہید کی آرزو لے کر طبعی موت انتقال ہوئے۔
میں اس آئی جی کے لئے دعاء گو ہوں کہ اللہ پاک اس کے کام میں برکت عطا فرمائے اور کراچی کو صاف
شفاف کردے اور اللہ پاک اس کو اور اس کے گھر والوں کو امن و امان میں رکھے اور اس کے ساتھ
جتنے اس کام کو انجام دے رہے ہیں ان سب کو امن و امان میں رکھے۔۔

آمین۔
پاکستان میں سارے شہید ہوتے ہیں۔
پاکستان کے شہیدوں کی سردار محترمہ شہید بےنظیر بھٹوہیں۔۔:laugh:
 
تعصب کی یہ انتہا۔۔۔ ۔ افسوس ہے۔ اسی قسم کی سوچ اور فکر کو اپنے کارکنوں کے ذہنوں میں انڈیل کر ایم کیو ایم کے کارندے وحشی ہوچکے ہیں۔جن کے بھاگیں درندوں کے ہاتھوں میں ہے۔
ایم کیو ایم مزید مہاجروں کو بدنام نہیں کرسکتی۔۔۔ ۔
کیوں۔۔۔۔
جب پورا پاکستان ہمارے ساتھ ایسا رویہ رکھتا ہے تو اس وقت نظر نہیں آتا تعصب۔۔۔۔
افسوس ہے۔۔
کراچی میں رہنے والوں کے لیے کراچی میں جاب نہیں۔۔۔اور ایک انگوٹھا چھاپ پنجاب سے آتا ہے تو اس کی نوکری لگ جاتی ہے۔
پولیس مقامی نہیں بلکہ پنجاب کی بھرتی کی ہوئی ہے۔ اگر آپ کو روک لے تو آپ لاکھ کہو کہ پچھلی گلی میں رہتا ہوں۔ وہ نہیں مانے گا تھانے لے کر جائے گا۔
اور اگر ایک پنجابی اس کے ہتھے چڑھے اور بولے صاحب میں علی آباد چک 68 کا ہوں۔ تو وہ چکیں گننے لگتا ہے۔ 64، 65، 66 او ہاں تو تو ساڈا پائی اے۔
یہ تعصب کراچی سے باہر بیٹھے لوگوں کو کبھی دکھائی نہیں دیں گے۔ کیوں کہ وہ سب وطن پرست ہیں اور ہم مہاجر غدار۔۔۔:laugh:
 
میں متفق ہوں،،،
انہی تعصب کی آرا پر ہم نے بنگلہ دیش گنوایا، اب یہ چند مٹھی بھر لوگ۔
مطلب بنگالیوں نے تعصب برتا تھا؟؟؟؟؟
انہی وطن پرستوں نے برتا تھا تعصب۔ بنگالی آج تک کسے گالیاں دیتے ہیں۔ جانتے ہی ہوں گے آپ۔۔:rolleyes:
جب حقوق مارے جاتے ہیں تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے۔
اگر وطن پرست اتنے ہی صحیح ہوتے تو حمودالرحمن کمیشن رپورٹ منظرعام پر آنے دیتے۔۔۔:laugh:
 

عثمان

محفلین
کیوں۔۔۔ ۔
جب پورا پاکستان ہمارے ساتھ ایسا رویہ رکھتا ہے تو اس وقت نظر نہیں آتا تعصب۔۔۔ ۔
افسوس ہے۔۔
کراچی میں رہنے والوں کے لیے کراچی میں جاب نہیں۔۔۔ اور ایک انگوٹھا چھاپ پنجاب سے آتا ہے تو اس کی نوکری لگ جاتی ہے۔
پولیس مقامی نہیں بلکہ پنجاب کی بھرتی کی ہوئی ہے۔ اگر آپ کو روک لے تو آپ لاکھ کہو کہ پچھلی گلی میں رہتا ہوں۔ وہ نہیں مانے گا تھانے لے کر جائے گا۔
اور اگر ایک پنجابی اس کے ہتھے چڑھے اور بولے صاحب میں علی آباد چک 68 کا ہوں۔ تو وہ چکیں گننے لگتا ہے۔ 64، 65، 66 او ہاں تو تو ساڈا پائی اے۔
یہ تعصب کراچی سے باہر بیٹھے لوگوں کو کبھی دکھائی نہیں دیں گے۔ کیوں کہ وہ سب وطن پرست ہیں اور ہم مہاجر غدار۔۔۔ :laugh:
پورا پاکستان ؟
نیز ایم کیو ایم کو چندے کی پرچی کی صورت میں بھتہ دینے پر آپ نے ایک مراسلہ لکھا تھا۔ اس وقت غلط بیانی تھی یا اب آپ کی رائے بدل گئی۔
 
پورا پاکستان ؟
نیز ایم کیو ایم کو چندے کی پرچی کی صورت میں بھتہ دینے پر آپ نے ایک مراسلہ لکھا تھا۔ اس وقت غلط بیانی تھی یا اب آپ کی رائے بدل گئی۔
وہاں دوسرے معاملے پر بات تھی اور یہاں میرا متعصب لوگوں سے ٹکراؤ ہے ۔
 

ملائکہ

محفلین
کیوں۔۔۔ ۔
جب پورا پاکستان ہمارے ساتھ ایسا رویہ رکھتا ہے تو اس وقت نظر نہیں آتا تعصب۔۔۔ ۔
افسوس ہے۔۔
کراچی میں رہنے والوں کے لیے کراچی میں جاب نہیں۔۔۔ اور ایک انگوٹھا چھاپ پنجاب سے آتا ہے تو اس کی نوکری لگ جاتی ہے۔
پولیس مقامی نہیں بلکہ پنجاب کی بھرتی کی ہوئی ہے۔ اگر آپ کو روک لے تو آپ لاکھ کہو کہ پچھلی گلی میں رہتا ہوں۔ وہ نہیں مانے گا تھانے لے کر جائے گا۔
اور اگر ایک پنجابی اس کے ہتھے چڑھے اور بولے صاحب میں علی آباد چک 68 کا ہوں۔ تو وہ چکیں گننے لگتا ہے۔ 64، 65، 66 او ہاں تو تو ساڈا پائی اے۔
یہ تعصب کراچی سے باہر بیٹھے لوگوں کو کبھی دکھائی نہیں دیں گے۔ کیوں کہ وہ سب وطن پرست ہیں اور ہم مہاجر غدار۔۔۔ :laugh:
استغفار پڑھیں جناب اتنا جھوٹ بولنا بھی اچھا نہیں۔۔ ہم بھی کراچی والے ہیں ہمیں بھی سب پتہ ہے کیا ہوتا ہے کیا نہیں۔۔۔ آپ کسی کو دھوکہ دیں گے لیکن اصل میں آپ اپنے آپ کو ہی دھوکہ دے رہے ہونگے۔۔پیس آؤٹ
 

کاشفی

محفلین
مطلب بنگالیوں نے تعصب برتا تھا؟؟؟؟؟
انہی وطن پرستوں نے برتا تھا تعصب۔ بنگالی آج تک کسے گالیاں دیتے ہیں۔ جانتے ہی ہوں گے آپ۔۔:rolleyes:
جب حقوق مارے جاتے ہیں تو پھر ایسا ہی ہوتا ہے۔
اگر وطن پرست اتنے ہی صحیح ہوتے تو حمودالرحمن کمیشن رپورٹ منظرعام پر آنے دیتے۔۔۔ :laugh:
:) متفق!
 

کاشفی

محفلین
جمیعت کے دہشت گرد نام تبدیل کرکے اپنا نام چھپا کر ایک نامعلوم نام سے، نئے نام سے آکر یہاں پروپیگنڈا کرنے سے روکنے والے نہیں۔۔اس لیئے جمعیت کے دہشت گردوں کو ان کا چہرہ دکھانا پڑے گا۔۔۔جمعیت کے غیرمقامی دہشت گرد کراچی آکر دہشت گردی کرتے ہیں۔ اور پورے شہر کا نظام مفلوج کرکے پورے ملک کا نظام مفلوج کردیتے ہیں۔۔
آئی بی اے میں جاری تقریب میں جمیعت کے غنڈوں کا حملہ، توڑپھوڑ اور طلباء و طالبات سمیت انتظامیہ کو بری طرح زدوکوب کیا گیا۔
996599_582596995110573_1389538404_n.jpg
 

کاشفی

محفلین
Top