میری اتنی ہمت کہاں نقیبی صاحب کہ میں "نقطہ" اٹھا سکوں کہ یہ پہلوانوں کا کام ہے۔ ویسے آپ بھی "نکتے" خوب پیدا کرتے ہیں!سبحان اللہ جی سبحان اللہ ،
کیا ہی خوب نقطہ اٹھایا ہے ۔
آداب عرض ہے ۔میری اتنی ہمت کہاں نقیبی صاحب کہ میں "نقطہ" اٹھا سکوں کہ یہ پہلوانوں کا کام ہے۔ ویسے آپ بھی "نکتے" خوب پیدا کرتے ہیں!
پہلے ہم محفل موسیقی ہی لکھنے والے تھے۔۔۔یہ اکیسویں صدی کے مفتی بھی بس۔۔۔مطلب دو دو مفتی تھے محفل میں اور اس کے باوجود کسی نے موسیقی کے حرام ہونے پر فتویٰ نہیں دیا۔
ان کی بھی اتنی ہمت کہاں کہ نکتہ پیدا کرسکیں۔۔۔میری اتنی ہمت کہاں نقیبی صاحب کہ میں "نقطہ" اٹھا سکوں کہ یہ پہلوانوں کا کام ہے۔ ویسے آپ بھی "نکتے" خوب پیدا کرتے ہیں!
اور دنیا میں کسی انسان میں اتنی ہمت نہیں کہ وہ چڑیا کا بچہ پیدا کر سکے۔ان کی بھی اتنی ہمت کہاں کہ نکتہ پیدا کرسکیں۔۔۔
یہ تو چڑیا کا بچہ تک پیدا نہیں کرسکتے!!!
چلیں آپ نے "گانا" تو حلال کیا مفتی صاحب، "بجانا" کو بھی دیکھ لیں گے۔پہلے ہم محفل موسیقی ہی لکھنے والے تھے۔۔۔
دفعتاً آپ کا خیال آگیا۔ ۔۔
موسیقی کو گائیکی سے تبدیل کردیا!!!
گانا تو کبھی حرام نہ تھا۔۔۔چلیں آپ نے "گانا" تو حلال کیا، "بجانا" کو بھی دیکھ لیں گے۔
قبلہ ہمیں موقع ضرور دیجیے گا ،چلیں آپ نے "گانا" تو حلال کیا، "بجانا" کو بھی دیکھ لیں گے۔
شکریہ مفتی صاحب اس دریا دلی کے لیے۔گانا تو کبھی حرام نہ تھا۔۔۔
اشعار کے موضوع پر اختلاف ہوسکتا ہے!!!
"باجا" اپنا اپنا جناب۔قبلہ ہمیں موقع ضرور دیجیے گا ،
کسی کو بجانے کا ہمیں بہت ارمان ہے ۔
انہیں بھابھی سے بجنے سے فرصت ملے تو کچھ بجائیں!!!"باجا" اپنا اپنا جناب۔
سید عمران بھائی تصویر آپ نے کار کی لگائی ہے جبکہ آپ اور اے خان موٹر سائیکل پر واپسی گئے تھے۔پھر ہم دونوں ہوٹل جانے والے راستہ پر نکل آئے۔۔۔
سید عمران بھائی تصویر آپ نے کار کی لگائی ہے جبکہ آپ اور اے خان موٹر سائیکل پر واپسی گئے تھے۔
انہیں بھابھی سے بجنے سے فرصت ملے تو کچھ بجائیں!!!
ابھی تاروں سے کھیلو، چاند کی کرنوں سے اٹھلاؤاور اب پیش کرنا چاہوں گا نہایت ہی نادر و کمیاب تصویر!
یہ نادر و کمیاب تصویر جناب سید عمران بھائی کی چپلوں کی تصویر ہے۔جب ہمیں علم ہوا کہ آپ تصویر نہیں کھنچواتے تو ہم نے آپ کی براؤن چپلوں کی تصویر ہی کھینچ ڈالی۔ کم از کم محفلین انکی چپلوں کی ہی زیارت کر لیں۔
حضرت ٹیگ آپ نے مجھے کیا ہے جبکہ یہ شعر ان لوگوں کے لئے ہے جنہوں نے شاہ صاحب کا دیدار نہیں کیا۔ابھی تاروں سے کھیلو، چاند کی کرنوں سے اٹھلاؤ
ملے گی اُس کے چہرے کی سحر،،،، آہستہ آہستہ!