فاخر رضا
محفلین
شاید کووڈ کچھ تھم جائے اور مجھے سانس لینے کی مہلت مل جائے. بہت مشکل میں ہے زندگی. محفل تو اب آنا ہی نہیں ہوتاڈاکٹر صاحب اگلے سنڈے مریض نہیں ہوتے یا آپ نہیں ہوتے؟
شاید کووڈ کچھ تھم جائے اور مجھے سانس لینے کی مہلت مل جائے. بہت مشکل میں ہے زندگی. محفل تو اب آنا ہی نہیں ہوتاڈاکٹر صاحب اگلے سنڈے مریض نہیں ہوتے یا آپ نہیں ہوتے؟
اللہ پاک آسانیاں فرمائے۔ آمینشاید کووڈ کچھ تھم جائے اور مجھے سانس لینے کی مہلت مل جائے. بہت مشکل میں ہے زندگی. محفل تو اب آنا ہی نہیں ہوتا
آمین الہی آمیناللہ پاک آسانیاں فرمائے۔ آمین
بھیا کیا کہہ رہے ہیں !!!!دوسری انتظام کرکے کون کرتا ہےدوسری کا کب انتظام ہے ؟
حقیقت ہے کہ اس وقت سب سے زیادہ ڈاکٹرز صاحبان ہی کورونا سے لڑنے میں مصروفِ عمل نظر آتے ہیں۔باقی رہی عوام تو انکے لئے کورونا محض ایک ڈرامہ ہے۔شاید کووڈ کچھ تھم جائے اور مجھے سانس لینے کی مہلت مل جائے. بہت مشکل میں ہے زندگی. محفل تو اب آنا ہی نہیں ہوتا
ہائیں۔۔۔بھیا کیا کہہ رہے ہیں !!!!دوسری انتظام کرکے کون کرتا ہے
حضرات!!!اگلے سنڈے کا پلان کیجیے. میں حاضر ہوں گا ان شاء اللہ
اس اتوار میرا ڈن نہیں ۔ سرورز کی تبدیلی کرنی ہے تو سارا دن آفس میں ہی گذرے گا۔حضرات!!!
کیا اگلے سنڈے ڈن ہے؟؟؟
یا سیٹر ڈے نائٹ آلا راہی میں گزاریں ؟؟؟
کیوں کہ مچھلی کھانے کا بچا کچھا موسم ابھی بھی باقی ہے!!!
انتظام دیکھا نہیں کیسا کررہے ہیں ۔۔۔۔۔ہائیں۔۔۔
آپ کو یہ دوسریوں تیسریوں کے تجربے کہاں سے ہوگئے؟؟؟
بس تو یار لوگو پھر اسی اتوار کا ڈن کرلو!!!اس اتوار میرا ڈن نہیں ۔ سرورز کی تبدیلی کرنی ہے تو سارا دن آفس میں ہی گذرے گا۔
دیکھ لیں ڈن۔ ڈن کرنے کے چکر میں کہیں محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی ڈنڈا اٹھا کر ڈن ڈنا ڈن۔ ڈن نہ شروع کر دیں۔بس تو یار لوگو پھر اسی اتوار کا ڈن کرلو!!!
آپ سوئے شیر کو جگا رہے ہیں۔آپ کو تو صحیح سے دھمکی دینی بھی نہیں آتی۔۔۔
بولے تودھمکی کسی ڈراؤنی چیز کی دی جاتی ہے!!!
سب سے پہلے آپ کو شیر کہنے کی غلط فہمی دور کرنی ہوگی!!!
مطلب کیا ہے آپکا؟سب سے پہلے آپ کو شیر کہنے کی غلط فہمی دور کرنی ہوگی!!!
جو آپ سمجھ گئے!!!مطلب کیا ہے آپکا؟
میں تو کچھ بھی نہیں سمجھاجو آپ سمجھ گئے!!!