پھر ملاقات

سید عمران

محفلین
ہم نے تو سنا تھا مولوی ح سے حلوہ خور ہوتے ہیں یا مفت سے مفتی ہوتے ہیں، یہ چٹورے ہونے کا طعنہ پہلی بار سنا ہے! :)
جتنے منہ اتنی باتیں تو سن رکھا ہے نا۔۔۔
اور کس کس کی زبان پکڑیں۔۔۔
یہ اور اس طرح کے دیگر ’’اقوالِ زریں‘‘ بھیا کے لیے ہی وضع کیے گئے تھے شاید!!!
 

سیما علی

لائبریرین
اگلی ملاقات پہ ملنے کا ارادہ کیا۔ اور گلے مل کر خوشی خوشی اپنے گھروں کو روانہ ہوگئے!!!
ہمُ سے تو اگلی ملاقات کا وعدہ بھی نہ کیا پر خوشی خوشی گھر کو روانہ ہوئے کیونکہ پہلی مہمان نوازی قابل صد احترام ہے اور ہم اور ہماری بٹیا صابرہ امین کہتے ہوئے رخصت ہوئے ؀
تیرے کرم کا ذرہ نوازی کا شکریہ🌷🌷🌷🌷🌷
 
Top