یہ شبنمی لہجہ ہے، آہستہ غزل پڑھنا تتلی کی کہانی ہے، پھولوں کی زبانی ہے بشیر بدر
زیرک محفلین نومبر 15، 2018 #41 یہ شبنمی لہجہ ہے، آہستہ غزل پڑھنا تتلی کی کہانی ہے، پھولوں کی زبانی ہے بشیر بدر
زیرک محفلین نومبر 16، 2018 #42 پھول مُرجھا کر بکھر جاتے ہیں گلستان میں خُوشبو کو دے کر اذنِ رُخصت خزاں میں
زیرک محفلین نومبر 23، 2018 #43 آج جمیل الدین عالی جی کا یومِ وفات ہے، مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کیجئے گا۔ مہک اور تتلیوں کا نام بھونرے سے جدا کیوں ہے کہ یہ بھی تو خزاں آنے پہ پھولوں میں نہیں رہتے
آج جمیل الدین عالی جی کا یومِ وفات ہے، مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کیجئے گا۔ مہک اور تتلیوں کا نام بھونرے سے جدا کیوں ہے کہ یہ بھی تو خزاں آنے پہ پھولوں میں نہیں رہتے
زیرک محفلین نومبر 23، 2018 #44 آج جمیل الدین عالی جی کا یومِ وفات ہے، مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کیجئے گا۔ ایک دوہا بابو گیری کرتے ہو گئے عالی کو کئی سال مرجھایا وہ پھول سا چہرہ، بھورے پڑ گئے بال
آج جمیل الدین عالی جی کا یومِ وفات ہے، مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کیجئے گا۔ ایک دوہا بابو گیری کرتے ہو گئے عالی کو کئی سال مرجھایا وہ پھول سا چہرہ، بھورے پڑ گئے بال
سردار محمد نعیم محفلین نومبر 23، 2018 #45 سچ ہے احسان کا بھی بوجھ بہت ہوتا ہے چار پھولوں سے دبی جاتی ہے تربت میری
زیرک محفلین نومبر 23، 2018 #46 آج جمیل الدین عالی جی کا یومِ وفات ہے، مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کیجئے گا۔ کوئی بہار کی خاطر کوئی خزاں کے لیے بس ایک میں ہی رہا صرف گلستاں کے لیے
آج جمیل الدین عالی جی کا یومِ وفات ہے، مرحوم کے ایصالِ ثواب کیلئے دعا کیجئے گا۔ کوئی بہار کی خاطر کوئی خزاں کے لیے بس ایک میں ہی رہا صرف گلستاں کے لیے
زیرک محفلین نومبر 23، 2018 #47 ہوا کے ہاتھ نہ لگ جائے موسموں سے کہو کہ ایک پھول کا سارا جہیز خوشبو ہے
زیرک محفلین نومبر 23، 2018 #48 دل یہ بھی چاہتا ہے، ان پھول سے لبوں کو دستِ صبا پہ رکھ کر، شبنم کے ہار بھیجیں
زیرک محفلین نومبر 23، 2018 #49 سگرٹیں، چائے، دھواں، رات گئے تک بحثیں اور کوئی پھول سا آنچل کہیں نم ہوتا ہے
زیرک محفلین نومبر 28، 2018 #51 پہلے خوشبو کے مزاجوں کو سمجھ لو محسن پھر گلستاں میں کسی گل سے محبت کرنا محسن نقوی
زیرک محفلین دسمبر 5، 2018 #53 رباب واسطی نے کہا: اُسی مقام پہ کل مجھ کو دیکھ کر تنہا بہت اداس ہوئے پھول بیچنے والے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ موضوع میں اگر لفظ گُل کا بھی شامل کر دیں تو زیادہ مناسب رہے گا کیونکہ شاعری میں گُل زیادہ مستعمل لفظ ہے۔ شکریہ پھول کچھ روز میں لوٹ آئیں گے دل دوبارہ نہیں کھِلنا،۔ افسوس ادریس بابر
رباب واسطی نے کہا: اُسی مقام پہ کل مجھ کو دیکھ کر تنہا بہت اداس ہوئے پھول بیچنے والے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ موضوع میں اگر لفظ گُل کا بھی شامل کر دیں تو زیادہ مناسب رہے گا کیونکہ شاعری میں گُل زیادہ مستعمل لفظ ہے۔ شکریہ پھول کچھ روز میں لوٹ آئیں گے دل دوبارہ نہیں کھِلنا،۔ افسوس ادریس بابر
زیرک محفلین دسمبر 5، 2018 #55 پیار کی دو چار باتیں درد کے دو چار پھول واعظا! انسان کو انسان کرنے کے لیے
زیرک محفلین دسمبر 11، 2018 #57 تجھ سے وابستہ ہر اک شخص مجھے پیارا ہے یہ وہ کانٹے ہیں جو پھولوں کی طرح لگتے ہیں راکب مختار
عبدالرحمن آزاد محفلین دسمبر 11، 2018 #58 اک سخن اپنا کہ ہے رسمِ سخن سے باہر پھول خود رو ہے کوئی صحنِ چمن سے باہر سرمد
زیرک محفلین دسمبر 12، 2018 #59 اسی مقام پر کل مجھ کو دیکھ کر تنہا بہت اداس ہوئے، پھول بیچنے والے جمال احسانی
زیرک محفلین دسمبر 17، 2018 #60 بس ایک شخص کے ہنسنے سے کام چلتا تھا ہمارے شہر میں پھولوں کی کوئی دکان نہ تھی