اللہ کا شکر ادا کر بھائیلیکن میں تو ہمیشہ ہی شادی کے لیے بیتاب تھا۔ میری تو ہمیشہ سے دلی خواہش ہے کہ میری ایک عدد بیگم ہو جس سے میں ڈروں!
کیا کہنے جنابلیکن میں تو ہمیشہ ہی شادی کے لیے بیتاب تھا۔ میری تو ہمیشہ سے دلی خواہش ہے کہ میری ایک عدد بیگم ہو جس سے میں ڈروں!
بے خودی بے سبب نہیں غالببہت مبارک ہو۔ آخر پھڑے گئے۔