بلی کے رونے کی آواز سے الرجی ہے جو دل پر منفی اثر انداز ہوتی ہے سنتے ہی دل بیٹھنا شروع ہو جاتا ہے جو انسان کے بس میں نہیں، کہ اس جگہ کو چھوڑنا پڑتا ہے۔ ایک زمانہ ہوا کسی جگہ رہائش کے دوران اس پر کافی تجربہ ہو چکا ہے۔ باقی کسی آواز سے کوئی الرجی نہیں۔
اچھا ارادہ تفشیش ہے حضور یہاں اس سوال و جواب کا مقصد صرف آپ کی نیچر اور شخصیت کو جانچنا ھے اور بلا شبہ رگڑ کی آواز نا قابل برداشت ہوتی ہے خاص کر دھات پر دھات کی آواز اور پتھر پر رگڑنے کی میری ناقص العقل میں یہی جواب ہے قبلہ محترم