آسٹریلیا 80 رنز 2 کھلاڑی آوٹ 20 اووز کے اختتام پر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
محسن وقار علی محفلین فروری 22، 2013 #26 شمشاد نے کہا: Wasiq بھائی (اردو میں کیسے لکھتے ہیں؟) میچ کہاں ہو رہا ہے اور مزید کچھ تفصیل بھی لکھ دیا کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے خیال میں ایسے لکھتے ہیں (واثق)
شمشاد نے کہا: Wasiq بھائی (اردو میں کیسے لکھتے ہیں؟) میچ کہاں ہو رہا ہے اور مزید کچھ تفصیل بھی لکھ دیا کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ میرے خیال میں ایسے لکھتے ہیں (واثق)
محسن وقار علی محفلین فروری 22، 2013 #28 ہربھجن سنگھ اپنے سویں ٹیسٹ میچ کے موقع پر سب سے پہلے گراؤنڈ میں داخل ہوتے ہوئے
محسن وقار علی محفلین فروری 22، 2013 #31 شین واٹسن 28 رنز بناکر ایشون کے ہاتھوں ایل بی ڈبلیو آسٹریلیا 127 پر 3 آؤٹ