انڈیا 12 رنز 1 کھلاڑی آوٹ 5 اووز کے اختتام پر۔۔۔
شمشاد لائبریرین فروری 23، 2013 #68 شہواگ بھی 11 گیندوں پر 2 اسکور بنا کر آؤٹ۔ اس کو بھی Pattinson نے بولڈ کیا۔
شمشاد لائبریرین فروری 23، 2013 #75 Pattinson نے پوجارا کو بھی بولڈ کر دیا۔ لگتا ہے یہ آج کوئی ریکارڈ بنائے گا۔
شمشاد لائبریرین فروری 23، 2013 #79 آج دوسرے دن کے اختتام پر انڈیا نے 182 اسکور بنائے تھے جبکہ اس کی 3 وکٹیں گر چکی ہیں۔