پہلا ٹیسٹ میچ:انڈیا بمقابلہ آسٹریلیا

شمشاد

لائبریرین
دوسری جانب انڈیا اور آسٹریلیا کے پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے پہلے کھیلتے ہوئے 82 اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 271 اسکور بنائے ہیں۔

آج ابھی 8 اوور کا کھیل باقی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا کی جانب سے 5 کی 5 وکٹیں اشوین نے حاصل کی ہیں۔
کمار، شرما، ہربھجن سنگھ اور جدیجا کوئی بھی وکٹ لینے میں ناکام رہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا اور آسٹریلیا کے پہلے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کے اختتام پر آسٹریلیا نے 307 اسکور بنائے تھے جبکہ اس کے 6 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔

کھیل کی نمایاں بات کلارک کا انفرادی اسکور 95 اور دوسری نمایاں بات کہ 6 کی 6 وکٹیں اشوین نے حاصل کیں۔
 
154659.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
آسٹریلیا کی پہلی اننگ کی خاص بات کہ کلارک کا انفرادی اسکور 130 تھا۔
انڈیا کی جانب سے اشوین نے 7 وکٹیں حاصل کیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا کی پہلی اننگ شروع۔

مورالی وجے اور وریندر شہواگ اننگ شروع کرنے کے لیے آئے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
انڈیا کو چوتھے اوور کی دوسری گیند پر نقصان اٹھانا پڑا۔

وجے 15 گیندوں پر 10 اسکور بنا کر Pattinson کے ہاتھوں بولڈ ہو گیا۔

انڈیا کا مجموعی اسکور 11
 
Top