پہلا ٹیسٹ میچ :پاکستان بمقابلہ افریقہ

شمشاد

لائبریرین
پاکستان
پہلی اننگ 49

دوسری اننگ

58 اوور

148 اسکور

4 آؤٹ

مصباح نے تو چوکے مارنے شروع کر دیئے۔
 
154069.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان
پہلی اننگ 49

دوسری اننگ

68 اوور

176 اسکور

4 آؤٹ

جیتنے کے لیے صرف 304 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان
پہلی اننگ 49

دوسری اننگ

71 اوور

180 اسکور

4 آؤٹ

جیتنے کے لیے صرف 300 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان
پہلی اننگ 49

دوسری اننگ

73 اوور

183 اسکور

4 آؤٹ

جیتنے کے لیے صرف 297 اسکور کی ضرورت ہے۔
 
مصباح اور اسد شفیق کی پارٹنر شپ 100 ہو گئی۔
پاکستان کے لیے پانچویں وکٹ کی بہتریں پارٹنرشپ 281 رنز ہے جو کہ جاوید میانداد اور آصف اقبال نے نیوزی لینڈ کے خلاف 1976 میں لاہور میں بنایا تھا۔یہ میانداد کا پہلا میچ تھا

http://www.espncricinfo.com/ci/engine/match/63168.html
 

شمشاد

لائبریرین
پاکستان
پہلی اننگ 49

دوسری اننگ

75 اوور

183 اسکور

4 آؤٹ

جیتنے کے لیے صرف 297 اسکور کی ضرورت ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج کا دن اختتام کو پہنچا۔

کل کا دن بارش میں نکل جائے (جس کی پیشنگوئی کی جا چکی ہے)، تو پرسوں میچ ڈرا ہونے کی امید کی جا سکتی ہے۔
 
تیسرے دن کے کھیل کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگ میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 183 رنز بنائے تھے
جسے جیت کے لیے اب بھی 297 رنز درکار ہیں
 
Top