محمد حسن شہزادہ
محفلین
جی کوئی خاص وجہ نہیں بس منفرد انداز استعمال کرنا چاہتے ہیںیہی تو ہم بھی پوچھ رہے ہیں کہ غازہء تصویر کے معاملے میں اس قدر اسراف کی کوئی خاص وجہ؟
جی کوئی خاص وجہ نہیں بس منفرد انداز استعمال کرنا چاہتے ہیںیہی تو ہم بھی پوچھ رہے ہیں کہ غازہء تصویر کے معاملے میں اس قدر اسراف کی کوئی خاص وجہ؟
ہن سمجھو مشکل اردو!!!
کراچی تو بہت وسیع ہے کراچی میں کون سی جگہ
چلیں اسی بہانے سب کو احمد بھائی کے گھر کا پتہ پتا چل جائے گا!!!گھر پر۔
جی کوئی خاص وجہ نہیں بس منفرد انداز استعمال کرنا چاہتے ہیں
جی گھر کے باہر گھر کے اندر یا پھر گھر کی چھت پر برائے مہربانی مشکل دور فرمایئےگھر پر۔
چلیں اسی بہانے سب کو احمد بھائی کے گھر کا پتہ پتا چل جائے گا!!!
میں غریب یہ سمجھا کہ شاید نائٹ بلب کی روشنی میں یہ تصویر کھینچی گئی ہے۔
جی گھر کے باہر گھر کے اندر یا پھر گھر کی چھت پر برائے مہربانی مشکل دور فرمایئے
اچھا۔۔!
چلیے جو آپ کو اچھا لگے۔
میں غریب یہ سمجھا کہ شاید نائٹ بلب کی روشنی میں یہ تصویر کھینچی گئی ہے۔
پڑوسی کی کھڑکی سے لپٹ کر رہ رہے ہیں آج کل!!!جی گھر کے باہر گھر کے اندر یا پھر گھر کی چھت پر برائے مہربانی مشکل دور فرمایئے
برقی دیا برائے مہجوریِ شب!!!نائٹ بلب کیا ہوتا ہے
اور پڑوسی کہا رہ رہے ہیںپڑوسی کی کھڑکی سے لپٹ کر رہ رہے ہیں آج کل!!!
یہ کیا چیز ہے؟دربار عالیہ موہڑہ شریف
یہ سنورے نواب ہیں!!!شکریہ
آپ کا تعارف
سلسلہ نسبت رسولی کا مرکز ہےیہ کیا چیز ہے؟
اس سے اگلے پڑوس میں!!!اور پڑوسی کہا رہ رہے ہیں
نائٹ بلب کیا ہوتا ہے