ابن سعید
خادم
نیٹ ورک کا مسئلہ تھا۔ ہم نے ابھی ابھی وائی فائی کو آف کر دیا تو لاگن ہو گئے اور آپ کا پیغام دیکھا۔ ہمارا جواب نفی میں ہے!آپ سکائپ پر کیوں نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بروٹس تو بھی۔۔۔
نیٹ ورک کا مسئلہ تھا۔ ہم نے ابھی ابھی وائی فائی کو آف کر دیا تو لاگن ہو گئے اور آپ کا پیغام دیکھا۔ ہمارا جواب نفی میں ہے!آپ سکائپ پر کیوں نہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بروٹس تو بھی۔۔۔
اور لڑائی کرنے کے لیے گڑیا رانی کو سبب کی ضرورت کب سے پڑنے لگی؟ہممم ورنہ ہم لڑائی کرنے لگے تھے آپ سے ہی ہی ہی
ہی ہی ہی ہیاور لڑائی کرنے کے لیے گڑیا رانی کو سبب کی ضرورت کب سے پڑنے لگی؟
شکریہواہ
بہت خوب شراکت
شکریہ جنابواہہہہہہہہہہ
بہت خوب شراکت
حُسن نے خود کہا مصور سے
پاؤں پر میرے کوئی ہاتھ بنا
حُسن نے خود کہا مصور سےواہ بہت خوب غزل ہے بہت اچھا انتخاب ہے۔
لیکن سر جی دوسرے شعر کی تشریح درکار ہے پلیز
شکریہ نیلمپیاس کی سلطنت نہیں مٹتی
لاکھ دجلے بنا، فرات بنا
خوب
شکریہ مدیحہ گیلانی صاحبہواہ !بہت خوب انتخاب ھے۔
غم کا سورج وہ دے گیا تجھ کو
چاہے اب دن بنا کہ رات بنا
قاصر کی خوش قسمتی کہ ان کی پوری غزل میں سے ایک مصرع کا ایک ٹکڑا آپ نے اقتباس کے طور پر چنا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔اور پھر پوری کائنات بنا
قاصر نے کوزے میں سمندر بند کر دیا اس مصرعے میںقاصر کی خوش قسمتی کہ ان کی پوری غزل میں سے ایک مصرع کا ایک ٹکڑا آپ نے اقتباس کے طور پر چنا
شکریہکیا کہنے ۔۔ عمدہ
اور آپ نے اس کوزے کا انتخاب کر کے کوزے کو مراسلے میں بند کر دیا۔۔۔ ہے نا؟قاصر نے کوزے میں سمندر بند کر دیا اس مصرعے میں
کچھ ایسا ہی ہےاور آپ نے اس کوزے کا انتخاب کر کے کوزے کو مراسلے میں بند کر دیا۔۔۔ ہے نا؟
شکریہ وارث صاحبکیا ہی اچھی غزل ہے، واہ واہ واہ۔ لاجواب
بہت شکریہ فاتح صاحب ارسال فرمانے کیلیے۔