عرصہ دو سال سے لگے ہوئے ہیں ۔۔۔ ایک ہزار مراسلے پورے ہونے میں نہیں آ رہے ۔۔۔ ہم سست رفتاری میں پہلے نمبر پر ہوں گے غالباََآۧپ اپنے تو بتادیں پہلے
عینی شاہمحترم شیزان بھائی
20 دسمبر 2012 کو شریک محفل اردو ہوئے
اور صرف 9 دن 29 دسمبر 2012 میں منصب ہزاری سے سرفراز ہوئے ۔
اس تیز رفتار ی سے منصب ہزاری پانے پر دلی دعاؤں بھری مبارک باد
کیا ان سے زیادہ بھی کوئی تیز رفتار رکن محفل ہوگا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔؟
صرف دو سو چالیس تو رہ گئے ہیں۔عرصہ دو سال سے لگے ہوئے ہیں ۔۔۔ ایک ہزار مراسلے پورے ہونے میں نہیں آ رہے ۔۔۔ ہم سست رفتاری میں پہلے نمبر پر ہوں گے غالباََ
آپ سے بڑے بڑے یہاں موجود ہیں جناب۔میں 16 اکتوبر 2012 کو رجسٹر ہوا تھا
میرے 1000 مراسلے 25 رسمبر 2012 کو مکمل ہوئے تھے
ملاحظہ کیجیے مبارک بادی دھاگہ
مجھے 2 ماہ اور 9 دن لگے یعنی کہ 70 یوم۔
اسی سے اندازہ لگا لیں کہ میں کتنا سست ہوں۔
عرصہ دو سال سے لگے ہوئے ہیں ۔۔۔ ایک ہزار مراسلے پورے ہونے میں نہیں آ رہے ۔۔۔ ہم سست رفتاری میں پہلے نمبر پر ہوں گے غالباََ
وہ کوئی اور بھیا ہوں گےیہ دھاگہ تو اچھا ہے۔۔ اس سے بہت سارے بھائیاز جن کو شک ہے کہ میں بہت بولتی ہوں۔۔ لگ پتا جائے گا کہ میں واقعی میں ہی خاصی کم گو ہوں۔۔ تھینک گاڈ
ہائیںوہ کوئی اور بھیا ہوں گے
ہم تو صرف اتنا کہتے ہیں کہ آپ "لکھتی" بہت ہیں
آنیاتنی پرانی باتیں کون یاد رکھے گا بھلا؟؟؟؟
ایسے دعوے کو پاکستان میں "سیاسی بیان" کہا جاتا ہےہائیں
محسن بھیا میں تو لکھتی بھی کم ہی ہوں
ایسے دعوے کو پاکستان میں "سیاسی بیان" کہا جاتا ہے
آنی
اولڈ لوگ یاد نہیں رکھتے۔۔ اور آپ ہر گز اولڈ نہیں ہیں
اور وہ جو انگریزی کی ٹرم ہے " political statement" اس کے بارے میں کیا کہیں گی آپجبکہ میں پاکستانی نہیں ہوں۔۔ اس لیے اس کو سیاسی بیان نہیں کہا جائے گا بھیا
ہائے آنی۔۔۔ اولڈ تب بھی نہیں کرتی ناں۔۔ بس گولڈ گولڈ کر دیتی ہیںہاں بالکل ٹھیک کہا۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ تمہارے جیسی پیاری بیٹیاں مجھے اولڈ از گولڈ کردیتی ہیں
میرے پولیٹیکل ویوز کچھ مختلف ہیں بھیااور وہ جو انگریزی کی ٹرم ہے " political statement" اس کے بارے میں کیا کہیں گی آپ