محمداحمد
لائبریرین
آپ کو ایک سال نو مہینے اور اٹھائیس دن لگے تھے
یعنی کہ 667 دن
یہ شاید اوسط نکالی ہے آپ نے؟
آپ کو ایک سال نو مہینے اور اٹھائیس دن لگے تھے
یعنی کہ 667 دن
نہیں اصل وقت ہے۔ بس آپ کے ہزاری مبارکبادی دھاگے کو ڈھونڈنا پڑا تھایہ شاید اوسط نکالی ہے آپ نے؟
یعنی اگر میرے لیے استعمال ہو تو اس کا مطلب "معصوم" ہو گا اور اگر آپ کے لیے استعمال ہو تو وہی جو قیصرانی بھائی بتاتے ہیںہر ایک کے لیے ڈفرنٹ میننگ ہوتا ہے اس کا
ہم میں سے کوئی بھی قبل از مسیح زمانے کا نہیں ہے اس لیے آپ خود ہی بتا دیںمیرے کون بتائے گا؟
جی جی چھوٹے بھائی ہی ہیں نا ۔۔ویسے میری آپا اتنی لیزی ہیں نہیں شی از سو افیشینٹ بس پتہ نہیں کیوں لیٹ ہو گئیں یہاں پر
اچھا ہم تو بھول ہی گئے تھے۔
خوب۔۔۔ ۔!
کون کہتا ہے کہ آپ اور عینی کی مدھو آپا "لیزی" ہیںآپ کی آپا اور ہم لیزی نہیں ہیں۔ بس ذرا Selective ہیں۔
اب تو ہم اتنی باتیں بھی کرنے لگے ہیں ورنہ پہلے تو شاعری کے ذمروں کے علاوہ کہیں بھی نہیں جاتے تھے۔
آج کل آپ مجھے اگنور کر رہے ہیں بھیا۔۔۔ اپنے مراسلے کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کیاآپ کی آپا اور ہم لیزی نہیں ہیں۔ بس ذرا Selective ہیں۔
اب تو ہم اتنی باتیں بھی کرنے لگے ہیں ورنہ پہلے تو شاعری کے ذمروں کے علاوہ کہیں بھی نہیں جاتے تھے۔
کیوں مجھ سے عدالتوں کے چکر کٹوانے پر تلی ہیں آپبس اس کو ذرا الٹا کر لیں۔۔ باقی ٹھیک ہے
آج کل آپ مجھے اگنور کر رہے ہیں بھیا۔۔۔ اپنے مراسلے کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کیا
آج کل آپ مجھے اگنور کر رہے ہیں بھیا۔۔۔ اپنے مراسلے کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کیا
سمجھدار ہوتے جا رہے ہیں بھیا میرے ساتھ رہ رہ کراللہ نہ کرے ۔ ہم خود سے دشمنی کے قائل نہیں ہیں۔
ویسے دو تین دفعہ ماؤس "غیر متفق" کی طرف کھنچا چلا گیا۔ بڑی مشکل سے مسکراہٹ پر کلک کیا۔