مبارکباد پیاری بہنا تعبیر بھی اب دس ہزاری ہوگئیں ۔۔۔۔۔۔ مبارک ہو

تعبیر

محفلین
مطلب چالیس ہزار تصاویر مبارک ہوں۔ :)
ہاہاہا
تصاویر کے علاوہ بھی بہت سارے کارنامے ہیں یہاں میرے :p
thankyou-animated.gif
 

تعبیر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو یہ دس ہزاری منصب۔:great:

:zabardast1:
ہاہاہا
:ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:
آپکا پیغام تو بہت ہی مزے کا ہے میری ہنسی نہیں رک رہی
اوہ شکریہ تو کہنا بھول ہی گئی
بہت بہت شکریہ
thankyou5.gif

اس مبارکباد کے موقع پر ایک چُنا مُنا سا انٹرویو کنڈکٹ کرتے ہیں جس میں صرف دو سوال ہیں۔:hatoff:
اف انٹرویو
سوالات سے میری جان نکل جاتی ہے ویسے :(

سوال نمبر 1) 4 ہندسوں سے 5 ہندسوں میں پھلانگنا کیسا لگا؟ (یاد رہے ہم رسی پھلانگنے کی بابت نہیں پوچھ رہے۔)
چار سے پانچ کیسے ؟؟؟


سوال نمبر 2) محفل کے چند جینئس حضرات نے آپ کی کھینچی گئی کچھ تصاویر سے آپ کی اپنی تصویر اخذ کرلی تھی۔:)
نا صرف میری بلکہ کیمرے کا بھی حدود اربہ بتا دیا
اس تھریڈ کے بعد مجھے پتہ لگا کہ جو مجھے شک تھا نا اپنے عقلبند ہونے کا وہ میری خوش فہمی تھی میں نا صرف عقلبند ہوں بلکہ الو کی پٹھی اور بہت کچھ بھی ہوں :p

اگر اس تصویر کو محفل پر چھاپ دیا جائے تو آپ کے کیا تاثرات ہوں گے؟ درج زیل میں سے درست جواب منتخب کریں:
1) :(
2) :eek:
3) o_O
4) :cry:
5) :sick:
6) :atwitsend:
7) ان میں سے کوئی بھی نہیں۔

(سوچ سمجھ کر جواب دیجئے گا آپ کے جواب کی بنیاد پر آپ کی تصویر چھاپنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔) ;)
میرے تاثرات کچھ ایسے ہونگے
1
omg.gif

2)
weep.gif

3)
slap.gif

4)
scared2.gif


5)
kill.gif

6)
firing.gif


اب پوسٹ کرنے والا خود سوچ لے کہ اسے کونسا آپشن پسند ہے :p
ویسے آپ نے کیا نتیجہ اخذ کیا ہے؟؟؟ عثمان کے بتائے گئے خاکے کے مطابق تو میری خوش فہمیاں کچھ بڑھ جاتی ہیں ویسے :D
 

تعبیر

محفلین
ہم نے اور اپیا رانی نے محفل میں ایک ہی روز آگے پیچھے رکنیت اختیار کی تھی۔۔۔ ہماری رفتار اس دوران اپیا کی رفتار سے فقط ساڑھے چار گنا رہی ہے۔ لہٰذا ہماری جانب سے اپیا کو ساڑھے چار مبارکبادیں! :) :) :)
آپ تو مجھ سے بات ہی نا کریں
مجھے نہیں چاہیے آپکی مبارک باد
مجھے لگا کہ میرے بھیا کو پتہ لگ جائے گا ویسے ہی جیسے میری ہر بات پتہ چل جاتی ہے اور جیسے دوسروں کی مبارک کا تھریڈ کھولتے ہیں ویسے میرا بھی کھولیں گے لیکن ثابت ہو گیا کہ میں آپکے چہیتوں کی لسٹ میں نہیں ہوں
ویسے بھی صحیح ہے زبردستی تو کوئی کسی کے دل میں گھر نہیں بنا سکتا
 

تعبیر

محفلین
ارے واہ، کوئی چپکے سے دس ہزار مراسلوں کا سنگِ میل پار کرگیا اور ہمیں خبر تک نہ ہوئی۔
بہت بہت مبارک ہو تعبیر ۔ آپ کے مراسلے واقعی بہت ہی شاندار ہوتے ہیں اور پڑھ کا ایک عجب سی تازگی اور فرحت کا احساس ہوتا ہے۔ :zabardast1:
بہت بہت شکریہ​
نوازش ہے آپکی :)
چپکے چپکے کہاں پورے پانچ سال لگ گئے یہاں تک پہچنے میں​
thanks-final10.gif
images
 
Top