ہائیںتبصرہ کیسے کر سکتے ہیں اس پر۔۔۔ بہت خوب
آپ کے دولہا بھائی۔یہ محترم کون ہیں؟
آپ کے دولہا بھائی۔
میرا بھانجا بھی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے دولہا بھائی۔
ظاہر ہے ۔۔۔اپنی دلہن کا ۔۔۔۔اتنی سی بات نہیں پتا ؟۔۔۔میرے تو بھائی ہوئے۔ دلہا کس کے ہیں؟
اچھااااااااااااااااااااااااا! ماہی باجی شادی شُہَدا میں شامل ہے؟ یہ وقوعہ کب ہوا؟جس سے پوچھا تھا۔
ظاہر ہے ۔۔۔ اپنی دلہن کا ۔۔۔ ۔اتنی سی بات نہیں پتا ؟۔۔۔
"باجی"اچھااااااااااااااااااااااااا! ماہی باجی شادی شُہَدا میں شامل ہے؟ یہ وقوعہ کب ہوا؟
واقعی! بھول ہو گئی۔سوری"باجی"
نو میں باجی نہیں ہووووووں
چھوٹی بہن کو باجی کہتے ہیں ؟تمھیں تو واقعی کچھ نئیں پتا۔۔اچھااااااااااااااااااااااااا! ماہی باجی شادی شُہَدا میں شامل ہے؟ یہ وقوعہ کب ہوا؟
ہاں آنٹی ٹھیک ہےواقعی! بھول ہو گئی۔سوری
شادی شدا خواتین کو تو آنٹی کہنا مناسب لگتا ہے۔
ہیلو آنٹی
چھوٹی کیسے ہو گئی مجھ سے۔ ہیں جی؟چھوٹی بہن کو باجی کہتے ہیں ؟تمھیں تو واقعی کچھ نئیں پتا۔۔
بہنوں کی شادی اگر جلدی کر دیں تو اس کا یہ مطلب نئیں ہوتا کہ آپ بہن کو آنٹی کہنا شروع کر دیں۔۔۔چھوٹی کیسے ہو گئی مجھ سے۔ ہیں جی؟
یہ ہوتی ہی ایسی ہیں۔چھوٹی کیسے ہو گئی مجھ سے۔ ہیں جی؟
بہنوں کی شادی اگر جلدی کر دیں تو اس کا یہ مطلب نئیں ہوتا کہ آپ بہن کو آنٹی کہنا شروع کر دیں۔۔۔
ہاں آنٹی ٹھیک ہے
میری امی کو پوائنٹ نہ ماریں۔۔۔