حسیب نذیر گِل
محفلین
بس دعا فرماتی رہیں۔
ٹھیک ہمیں انتظار رہے گا
بس دعا فرماتی رہیں۔
ٹھیک ہمیں انتظار رہے گا
کیوں نہیں ضروربس دعا فرماتی رہیں۔
اس لحاظ سے تو میں کامیاب ہی کامیاب ہوں کیونکہ آجکل میں کچھ زیادہ ہی نیک بن گیا ہوں اور ایماندار تو پہلے ہی تھاکیوں نہیں ضرور
انسان جو چاہتا ہے اُس کے لیئے کوشش کرئےتو وہ چیز اُسے ضرور مل جاتی ہے،بس قول و فعل میں ایمانداری ہونی چایئے
ہاہاہاہاہااس لحاظ سے تو میں کامیاب ہی کامیاب ہوں کیونکہ آجکل میں کچھ زیادہ ہی نیک بن گیا ہوں اور ایماندار تو پہلے ہی تھا
کس بات پر اتنی ہنسی آرہی ہے؟
سلام!
ٹائپوز کے لئے پہلے سے معافی مانگنا چاہوں گی
سوچ رہی تهی کہ ہم اکثر اپنے ارد گرد دیکھتے ہیں، مرد حضرات کو اپنی عمر سے دس دس سال چهوٹی خواتین سے محبت ہو جاتی ہے، اور نہ صرف اس کو عجیب یا غلط نہیں سمجها جاتا بلکہ اکثر اوقات شادیاں بهی ہو جاتی ہیں. لیکن ہمارے یہاں اگر کسی خاتون کو اپنے سے چھوٹی عمر کے جناب بها جائیں تو اس کو انتہائی بری نظر سے دیکها جاتا ہے اور غلط مطلب دیا جاتا ہے. اکثر شادی تو ہوتی نہیں، لیکن ساری عمر کے لئے بهی ان خاتون کو label کر دیا جاتا ہے.
Topic بولڈ ہے، مگر رائے جاننا چاہوں گی آپ لوگوں کی اس کے بارے میں
Thank you
کس بات پر اتنی ہنسی آرہی ہے؟
کونسا کمنٹ؟بیک پیجز میں ایک کمنٹ پڑھا تھا، اُس پہ۔
ڈھونڈنا پڑے گا۔کونسا کمنٹ؟
ڈھونڈ کے مجھے بھی پڑھائیں۔میں نے بھی دانت نکالنے ہیںڈھونڈنا پڑے گا۔
شاید آپ ہی کا کوئی کمنٹ تھا۔
ڈھونڈ کے مجھے بھی پڑھائیں۔میں نے بھی دانت نکالنے ہیں
اردو محفل کے دو اراکین بلکہ تین اراکین نے تو بڑے ہی نہیں ہوناہو ہائے تُسی مینو سدھا کاکا ای کہہ دِتّا۔
اردو محفل کے دو اراکین بلکہ تین اراکین نے تو بڑے ہی نہیں ہونا
1) حسیب نذیر گِل
2) محمد بلال اعظم
3) زین
ہائے اللہ جی ہماری پارٹی میں زین بھیا بھی شامل ہوگئےاردو محفل کے دو اراکین بلکہ تین اراکین نے تو بڑے ہی نہیں ہونا
1) حسیب نذیر گِل
2) محمد بلال اعظم
3) زین
ٹھیک ہے جی۔ہائے اللہ جی ہماری پارٹی میں زین بھیا بھی شامل ہوگئے
محمد بلال اعظم کیا خیال ہے اس دفعہ الیکشن نہ لڑا جائے؟
میں نہیں آپ ہماری پارٹی میں شامل ہوئے ہیںہائے اللہ جی ہماری پارٹی میں زین بھیا بھی شامل ہوگئے
محمد بلال اعظم کیا خیال ہے اس دفعہ الیکشن نہ لڑا جائے؟
میں نہیں آپ ہماری پارٹی میں شامل ہوئے ہیں