پندرہ سال سے لے کر 22 سال سال تک لڑکے کی بھرپور جوانی کی عمر ہوتی ہے
لڑکیاں 14 سال سے لے کر 25 سال تک بھر پور جوان ہوتی ہیں۔مگر لڑکیوں کی میچور جوانی کی عمر 18 سال سے 32 برس کی درمیانی عمر ہے۔ویسے لڑکیاں 35 سال تک بھرپور جوان رہتی ہیں۔اور 40 سال کی عمر تک ان کی جوانی کو زنگ نہیں لگتا۔۔
لڑکوں کی صحیح جوانی کی عمر 37 سال تک ہے اس کے بعد وہ ڈھلنا شروع ہو جاتے ہیں۔۔اسی طرح لڑکیاں 40 سال کی عمر کے بعد ڈھلنا شروع ہو جاتی ہیں۔
جہاں تک رہی بات بڑی بڑی عمر سے مراد کتنی عمر کی عورت ہے؟
تو محترم اصل تو بڑی عمر کی عورت ہم 40 سال سے 60 سال کی عمر تک کی عورت کو کہتے ہیں
جو کہ آپ جیسے کاکوں کو پسند کرتی ہیں ۔۔
اب رہی بات آپ بھی خود سے بڑی لڑکی سے شادی کے خواہشمند ہیں تو 32 سال تک کی لڑکی سے کر لیں۔۔کوئی مضائقہ نہیں۔۔بلکہ میرے نزدیک آپکی زندگی خوشگوار گزرے گی۔انشااللہ