پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

نیرنگ خیال

لائبریرین
اس وقت میرے دماغ میں ایسی 3،4 شادیاں آرہی ہیں،،
ایک تو میری سب سے بڑی سسٹر کی دوست تھی،،اُس کی پہلی شادی چلی نہیں تھی ،لڑکی بہت اچھی بہت شریف تھی ،لڑکااچھانہیں تھا،اُن کے 2 بچےبھی تھے،اُن کی ڈائیورس ہوگئی،،پھر لڑکی کی سسٹرامریکہ میں رہتی تھی اُس نےاپنی بہن اور اُس کےبچوں کوامریکہ بُلوالیا،،اور پھر وہ لڑکی جب دوبارہ پاکستان آئی تو اُس نےجس لڑکےسے شادی کی وہ عمر میں اُس سے کافی چھوٹاتھا،لیکن دیکھنےمیں چھوٹانہیں لگتاتھااپنی ہایٹ کی وجہ سے،،اُن کااب ایک بےبی بھی ہےاور اُن کی شادی کامیاب جارہی ہے
o_O
:confused:
:laugh:
 
چھوٹی عمر کا لڑکا اور بڑی لڑکی، یا بڑا لڑکا اور چھوٹی لڑکی۔ ۔۔۔
دیکھا جائے تو دو قسم کی شادیاں زیادہ کامیاب ہوتی ہیں۔ (اس سے اعتراض بھی ہوسکتا ہے مگر یہ میرا ذاتی مشاہدہ ہے)
ایک تو وہ شادیاں جن میں شوہر زیادہ یعنی قریب دس سال بڑا ہو۔ اور لڑکی چھوٹی ہو۔ (ایسی بیسیوں کامیاب شادیاں میں دیکھ چکا ہوں بشمول میرے والدین کے)
یہ شادیاں اکثر کامیاب ہوتی ہیں۔ کیونکہ لڑکی ضرورت سے زیادہ احترام کرتی شوہر کا۔ اور شوہر میں بھی بہر حال شروع کے سالوں میں محبت کا احساس زیادہ رہتا ہے۔
دوسری ایسی شادی جس میں شوہر چھوٹا ہوتا ہے اور لڑکی ( 5 یا آٹھ سال) بڑی ہوتی ہے۔ ایسی بھی کئی شادیاں بشمول میرے تین دوست اور ایک کزن کے کامیاب دیکھ چکا ہوں۔
وجہ اکثر یہ ہوتی ہے لڑکا زیادہ کو آپریٹو اور انڈرسٹینڈنگ کو بیلنس رکھتا ہے۔ اور بہر حال لڑکی بھی انہی چیزوں کا خیال رکھتی ہے۔ اس میں لڑکا اکثر زیادہ مظلوم ہوتا ہے:)

ہم عمر شادیاں اکثر لڑائی جھگڑے، بدتمیزی، اور عدم برداشت کی وجہ سے شادی کے شروع کے سال تو عذاب بنا دیتی ہیں۔ پھر جا کر کہیں سمجھوتہ ہوتا ہے۔ مگر اولاً دو شادیں نسبتاً زیادہ اچھی دیکھی ہیں میں نے۔
 
ویسا میرا خیال ہے کہ ایک لڑکے کو پہلا پیار ہمیشہ بڑی عمر والی سے ہوتا ہے اور شادی چھوٹی عمر والی سے ہوتی۔
مطلب آپ پہلے سیڑھی چڑھ چکے ہیں۔۔:D
یہ تم کونسے تجربات بیان کر رہے ہو :eek:
شاید کوئی ذاتی تجربہ ہو۔۔۔:ROFLMAO:
 
ویسا میرا خیال ہے کہ ایک لڑکے کو پہلا پیار ہمیشہ بڑی عمر والی سے ہوتا ہے اور شادی چھوٹی عمر والی سے ہوتی۔
مطلب آپ پہلے سیڑھی چڑھ چکے ہیں۔۔:D
یہ تم کونسے تجربات بیان کر رہے ہو :eek:
شاید کوئی ذاتی تجربہ ہو۔۔۔:ROFLMAO:
 
اس وقت میرے دماغ میں ایسی 3،4 شادیاں آرہی ہیں،،
ایک تو میری سب سے بڑی سسٹر کی دوست تھی،،اُس کی پہلی شادی چلی نہیں تھی ،لڑکی بہت اچھی بہت شریف تھی ،لڑکااچھانہیں تھا،اُن کے 2 بچےبھی تھے،اُن کی ڈائیورس ہوگئی،،پھر لڑکی کی سسٹرامریکہ میں رہتی تھی اُس نےاپنی بہن اور اُس کےبچوں کوامریکہ بُلوالیا،،اور پھر وہ لڑکی جب دوبارہ پاکستان آئی تو اُس نےجس لڑکےسے شادی کی وہ عمر میں اُس سے کافی چھوٹاتھا،لیکن دیکھنےمیں چھوٹانہیں لگتاتھااپنی ہایٹ کی وجہ سے،،اُن کااب ایک بےبی بھی ہےاور اُن کی شادی کامیاب جارہی ہے
hmm this is rather interesting
کیا ان کی دوسری شادی اپنی پسند سے ہوئی تھی؟
 
مزمل شیخ بسمل کی بات بہت وزن دار ہے۔
اس دھاگے کا گولڈ میڈل آپ کو دیا جاتا ہے۔۔:star2:

اتنے مہربان نہ ہو جائے حضور۔ ورنہ دھاگے کی مالکن کہیں آپ کو نکال باہر نہ کردیں کہ انکی بغیر اجازت آپ نے میڈل کیوں دیا مجھے۔ :D

اور بھی مشغلے ہیں زمانے میں شادی کے سوا!!! :laugh:
 
عاطف بٹ

محفلین
ویسے مجھے ذاتی طور پر مجھ سے بڑی عمر کی عورتیں زیادہ متاثر کرتی ہیں اور اگر میرے لئے ممکن ہوتا تو میں ایک شادی خود سے بڑی عمر کی خاتون سے بھی کرتا۔
 
ویسے یہ دھاگہ میں نے صرف شادی کا سوچ کر شروع نہیں کیا تھا۔ میں محبت اور ہماری سوسایٹی کے بارے میں بھی بات کرنا چاہتی ہوں اور جاننا چاہتی ہوں کہ یہ سوچ کیا ہے اور کتنے لوگ ایسے سوچتے ہیں۔

میں نے صرف عمر کے اشیو کو ہی یہاں اٹھایا ہے کیونکہ میری نظر سے یہ بات حال ہی میں گزری ہے۔

ضروری نہیں ہے کہ ہر محبت کا انجام شادی ہی ہو، اور ضروری نہیں کہ یہ انجام ہمیشہ غم کا باءث ہو ہمیشہ۔ لوگ اپنی مرضی سے شادی نہیں کرتے۔

لیکن ہم کیسے اور کس سے پیار کرتے ہیں یہ ہمیں بہت حد تک ہماری society سکھاتی ہے۔ اور پاکستانیsociety شاید یہ سکھاتی ہے کہ ایک مرد ہر عمر میں کسی بھی عمر کی لڑکی کو پا سکتا ہے، جبکہ ایک عورت کے لئے یہ ممکن نہیں ہے۔ اس کو اگر اپنی عمر سے کم کے لڑکے سے محبت ہو بھی جائے تو اسے اس احساس کو دبانا پڑتا ہے یا چھپانا پڑتا ہے۔

مزے کے بات یہ ہے کہ خواتین بھی اکثر ایسا ہی سوچتی ہیں۔

اور دوسری طرف ہماری جتنی بھی پرانی پریم کہانیاں ہیں، اس میں یہ ہی بتایا جاتا ہے کہ there are no conditions attached to love, it is unconditional and based on chemistry, not some checklist or certain criteria of age or looks that the other person needs to fulfill
 
ویسے مجھے ذاتی طور پر مجھ سے بڑی عمر کی عورتیں زیادہ متاثر کرتی ہیں اور اگر میرے لئے ممکن ہوتا تو میں ایک شادی خود سے بڑی عمر کی خاتون سے بھی کرتا۔
میں نے کسی دھاگے میں ایک گوری میم کا سنا تھا۔ اس دفعہ انکار نہ کیجیے گا۔ تو جناب ہماری طرف سے آپ کو پیشگی مبارکباد۔۔:rolleyes:
ابھی دھاگہ کھولتا ہوں مبارکباد: عاطف بھائی کو شادی مبارک۔۔۔:ROFLMAO:
 
ویسے مجھے ذاتی طور پر مجھ سے بڑی عمر کی عورتیں زیادہ متاثر کرتی ہیں اور اگر میرے لئے ممکن ہوتا تو میں ایک شادی خود سے بڑی عمر کی خاتون سے بھی کرتا۔

کوئی وجہ؟ یا یہ ایک general preference ہے؟
why is age even a factor I wonder
 
Top