اس وقت میرے دماغ میں ایسی 3،4 شادیاں آرہی ہیں،،
ایک تو میری سب سے بڑی سسٹر کی دوست تھی،،اُس کی پہلی شادی چلی نہیں تھی ،لڑکی بہت اچھی بہت شریف تھی ،لڑکااچھانہیں تھا،اُن کے 2 بچےبھی تھے،اُن کی ڈائیورس ہوگئی،،پھر لڑکی کی سسٹرامریکہ میں رہتی تھی اُس نےاپنی بہن اور اُس کےبچوں کوامریکہ بُلوالیا،،اور پھر وہ لڑکی جب دوبارہ پاکستان آئی تو اُس نےجس لڑکےسے شادی کی وہ عمر میں اُس سے کافی چھوٹاتھا،لیکن دیکھنےمیں چھوٹانہیں لگتاتھااپنی ہایٹ کی وجہ سے،،اُن کااب ایک بےبی بھی ہےاور اُن کی شادی کامیاب جارہی ہے
تیرے وعدے پر جیئے تو یہ جان جھوٹ جانا۔۔۔ والا مصرعہ پتا نہیں کیوں یاد آگیا ساجد بھائیبہت اچھا موضوع ہے۔ میں بعد میں ذرا تسلی سے لکھتا ہوں۔
یہ تم کونسے تجربات بیان کر رہے ہو
تیرے وعدے پر جیئے تو یہ جان جھوٹ جانا۔۔۔ والا مصرعہ پتا نہیں کیوں یاد آگیا ساجد بھائی
مطلب آپ پہلے سیڑھی چڑھ چکے ہیں۔۔ویسا میرا خیال ہے کہ ایک لڑکے کو پہلا پیار ہمیشہ بڑی عمر والی سے ہوتا ہے اور شادی چھوٹی عمر والی سے ہوتی۔
شاید کوئی ذاتی تجربہ ہو۔۔۔یہ تم کونسے تجربات بیان کر رہے ہو
مطلب آپ پہلے سیڑھی چڑھ چکے ہیں۔۔ویسا میرا خیال ہے کہ ایک لڑکے کو پہلا پیار ہمیشہ بڑی عمر والی سے ہوتا ہے اور شادی چھوٹی عمر والی سے ہوتی۔
شاید کوئی ذاتی تجربہ ہو۔۔۔یہ تم کونسے تجربات بیان کر رہے ہو
صبر کریں باری باری بیان کرتی ہوںایک ہوگئي باقی کی 2 یا 3 کا قصہ بھی بیان کردیں۔۔۔
hmm this is rather interestingاس وقت میرے دماغ میں ایسی 3،4 شادیاں آرہی ہیں،،
ایک تو میری سب سے بڑی سسٹر کی دوست تھی،،اُس کی پہلی شادی چلی نہیں تھی ،لڑکی بہت اچھی بہت شریف تھی ،لڑکااچھانہیں تھا،اُن کے 2 بچےبھی تھے،اُن کی ڈائیورس ہوگئی،،پھر لڑکی کی سسٹرامریکہ میں رہتی تھی اُس نےاپنی بہن اور اُس کےبچوں کوامریکہ بُلوالیا،،اور پھر وہ لڑکی جب دوبارہ پاکستان آئی تو اُس نےجس لڑکےسے شادی کی وہ عمر میں اُس سے کافی چھوٹاتھا،لیکن دیکھنےمیں چھوٹانہیں لگتاتھااپنی ہایٹ کی وجہ سے،،اُن کااب ایک بےبی بھی ہےاور اُن کی شادی کامیاب جارہی ہے
مزمل شیخ بسمل کی بات بہت وزن دار ہے۔
اس دھاگے کا گولڈ میڈل آپ کو دیا جاتا ہے۔۔
دل کا چورویسے مجھے ذاتی طور پر مجھ سے بڑی عمر کی عورتیں زیادہ متاثر کرتی ہیں اور اگر میرے لئے ممکن ہوتا تو میں ایک شادی خود سے بڑی عمر کی خاتون سے بھی کرتا۔
دل کا چور
ویسے مجھے ذاتی طور پر مجھ سے بڑی عمر کی عورتیں زیادہ متاثر کرتی ہیں اور اگر میرے لئے ممکن ہوتا تو میں ایک شادی خود سے بڑی عمر کی خاتون سے بھی کرتا۔
ویسا میرا خیال ہے کہ ایک لڑکے کو پہلا پیار ہمیشہ بڑی عمر والی سے ہوتا ہے اور شادی چھوٹی عمر والی سے ہوتی۔
میں نے کسی دھاگے میں ایک گوری میم کا سنا تھا۔ اس دفعہ انکار نہ کیجیے گا۔ تو جناب ہماری طرف سے آپ کو پیشگی مبارکباد۔۔ویسے مجھے ذاتی طور پر مجھ سے بڑی عمر کی عورتیں زیادہ متاثر کرتی ہیں اور اگر میرے لئے ممکن ہوتا تو میں ایک شادی خود سے بڑی عمر کی خاتون سے بھی کرتا۔
ویسے مجھے ذاتی طور پر مجھ سے بڑی عمر کی عورتیں زیادہ متاثر کرتی ہیں اور اگر میرے لئے ممکن ہوتا تو میں ایک شادی خود سے بڑی عمر کی خاتون سے بھی کرتا۔