عاطف بٹ
محفلین
اتنا ڈرپوک فوجی میں نے اپنی زندگی میں کوئی نہیں دیکھا!ایسے دن دیکھنے سے پہلے میرا جہاز کریش ہو جائے مرنا ہی ہے تو ایک ہی جھٹکے میں مر جائیں روز روز کا مرنا بھی کوئی مرنا ہوا
اتنا ڈرپوک فوجی میں نے اپنی زندگی میں کوئی نہیں دیکھا!ایسے دن دیکھنے سے پہلے میرا جہاز کریش ہو جائے مرنا ہی ہے تو ایک ہی جھٹکے میں مر جائیں روز روز کا مرنا بھی کوئی مرنا ہوا
کیا جان بوجھ کر کریش کرنا ڈرپوکی ہے کامیکازیوں نے ایسے امریکی نیوی کی مت مار کے رکھ دی تھی ورلڈ وار 2 میںاتنا ڈرپوک فوجی میں نے اپنی زندگی میں کوئی نہیں دیکھا!
کامیکازیوں کو چھوڑیں، شادی کریں اور بیوی کی میک اپ کاریوں پر دھیان دیں!کیا جان بوجھ کر کریش کرنا ڈرپوکی ہے کامیکازیوں نے ایسے امریکی نیوی کی مت مار کے رکھ دی تھی ورلڈ وار 2 میں
اگر آپ گاؤں میں دیکھیں تو پتہ چلے گا کہ لڑکی اور لڑکا شادی سے پہلے ایک دوسرے کو بالکل نہیں جانتے۔انکی شادی ہوجاتی ہے اور کامیاب رہتی ہے۔لڑکی اپنی پسند،ناپسند جذبات کو والدین کی مرضی پر قربان کردیتی ہے۔اور ساری عمر اسی بات پر گزار دیتی ہے کہ کہیں اسکے والدین کی بدنامی نہ ہو۔
اور جتنی شادیاں میں نے لو میرج والی دیکھی ہیں ان میں آدھی سے زیادہ ناکام ہوئی ہیں۔
میری تو زندگی میں آج کل لوڈشیڈنگ چل رہی ہے حسیب، روشنی کہاں سے ڈالوں؟
میری تو زندگی میں آج کل لوڈشیڈنگ چل رہی ہے حسیب، روشنی کہاں سے ڈالوں؟
نہیں ہم ایسے اپنی لائف کا تماشہ بنتے نہیں دیکھ سکتے ہماری یہ آخری بات ہے چاہے سر پر بندوق رکھ کر کہیں گے تو بھی ہمارا جواب یہی ہےکامیکازیوں کو چھوڑیں، شادی کریں اور بیوی کی میک اپ کاریوں پر دھیان دیں!
ویسے کامیاب شادی کی کیا تعریف ہے؟تو یعنی
a happy marriage and a successful marriage are two different things
یعنی آپ میدانِ جنگ میں اترنے سے پہلے ہی بھاگ رہے ہیں!نہیں ہم ایسے اپنی لائف کا تماشہ بنتے نہیں دیکھ سکتے ہماری یہ آخری بات ہے چاہے سر پر بندوق رکھ کر کہیں گے تو بھی ہمارا جواب یہی ہے
وضاحت کی جائے
اس قہقہے کا مطلب سمجھتے ہو بھیا؟۔
کسی کُڑی نال کر لوو۔مینوں وی دسو میں کدے نال شادی کراں؟
میرا خیال ہے مایوس ہو جاتے ہیں سب کچھ داؤ پر لگا کر شادی کرتے ہیں پر اس سے جو برآمد ہوتا ہے اس سے ڈس اپئانٹنٹ ہو جاتے ہیں ۔ شادی 4 دن کا دھوم دحڑکا پھر وہی ٹینشن پرابلمز ۔ ہر بندہ شادی کے 3 مہینے بعد سوچتا ہے کتنا اچھا تھا آرام سے سوتا تھا اکیلا اب رات کو 5 بار نیند کھل جاتی ہے بچہ ہو تو وہ ایک سال تک رات بھر تنگ کرتا ہے دن کو اور ٹینشن ۔ پھر خرچے اور آجکل کی مہنگائی اور دوائیں نا جانے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں جس کا اصل میں کوئی فائدہ نہیں ہے یہ سب بس فارمیلٹی کی وجہ سے کیا جاتا ہے ۔ شادی اس معاشرے میں زندہ رہنے کا سیمبل ہے ۔ پر وہ لوگ جو کسی کی بھی پروا نہیں کرتے ہمارے جیسے وہ ہمیشہ اپنی مرضی سے جی لیتے ہیں ۔
مرضی کی نہ ہونے کی ٹینشن ۔ حالانکہ اک سیانے بندے نے بارات میں مجھے کہا تھا "ابھی بھی وقت ہے بھاگ جاؤ " پر میں پھنسا اسی نام نہاد روایاتوں رواجوں میں اب ٹینشن تو لے لیںآپکی ہو گئی آپکو کیا ٹینشن ہے استاد جی اب ؟
کونسا میدان بھس کشی کا ؟ نہیں میں یہ کھیل نہیں کھیلتایعنی آپ میدانِ جنگ میں اترنے سے پہلے ہی بھاگ رہے ہیں!
شادی کرو ۔ وضاحت کی ضرورت ہی نہ رہے گی۔وضاحت کی جائے
کونڈا لیزا رائیس کی نہینں ہوئی ابھی تکمینوں وی دسو میں کدے نال شادی کراں؟
یا اللہ، یہ دن بھی آنے تھے کہ ایک مسلح فوجی ایک بیلن بردار عورت سے ڈر کر بھاگ رہا ہے!کونسا میدان بھس کشی کا ؟ نہیں میں یہ کھیل نہیں کھیلتا