پیار محبت اور سوسائٹی کے بنائے ہوئے سٹینڈرڈز..

اچھا بھائی لوگ یہ بتاؤ شادی کے بعد لوگ اتنے غمگین کیوں ہوجاتے ہیں۔ہر بات پر مرنےکی باتیں کرنا شروع کردیتے ہیں۔مجھے خواہ مخواہ ڈر لگتا رہتا ہے
ساجد بھائی مفصل جواب تحریر کریں
عاطف بٹ آپ بھی روشنی ڈالیں
Pakistani اپنی رائے سے نوازیں؟
 
اگر آپ گاؤں میں دیکھیں تو پتہ چلے گا کہ لڑکی اور لڑکا شادی سے پہلے ایک دوسرے کو بالکل نہیں جانتے۔انکی شادی ہوجاتی ہے اور کامیاب رہتی ہے۔لڑکی اپنی پسند،ناپسند جذبات کو والدین کی مرضی پر قربان کردیتی ہے۔اور ساری عمر اسی بات پر گزار دیتی ہے کہ کہیں اسکے والدین کی بدنامی نہ ہو۔
اور جتنی شادیاں میں نے لو میرج والی دیکھی ہیں ان میں آدھی سے زیادہ ناکام ہوئی ہیں۔

تو یعنی
a happy marriage and a successful marriage are two different things :)
 

عاطف بٹ

محفلین
اچھا بھائی لوگ یہ بتاؤ شادی کے بعد لوگ اتنے غمگین کیوں ہوجاتے ہیں۔ہر بات پر مرنےکی باتیں کرنا شروع کردیتے ہیں۔مجھے خواہ مخواہ ڈر لگتا رہتا ہے
ساجد بھائی مفصل جواب تحریر کریں
عاطف بٹ آپ بھی روشنی ڈالیں
Pakistani اپنی رائے سے نوازیں؟
میری تو زندگی میں آج کل لوڈشیڈنگ چل رہی ہے حسیب، روشنی کہاں سے ڈالوں؟ :p
 

ساجد

محفلین
اچھا بھائی لوگ یہ بتاؤ شادی کے بعد لوگ اتنے غمگین کیوں ہوجاتے ہیں۔ہر بات پر مرنےکی باتیں کرنا شروع کردیتے ہیں۔مجھے خواہ مخواہ ڈر لگتا رہتا ہے
ساجد بھائی مفصل جواب تحریر کریں
عاطف بٹ آپ بھی روشنی ڈالیں
Pakistani اپنی رائے سے نوازیں؟
:laughing:
اس قہقہے کا مطلب سمجھتے ہو بھیا؟۔:roll:
 

عسکری

معطل
اچھا بھائی لوگ یہ بتاؤ شادی کے بعد لوگ اتنے غمگین کیوں ہوجاتے ہیں۔ہر بات پر مرنےکی باتیں کرنا شروع کردیتے ہیں۔مجھے خواہ مخواہ ڈر لگتا رہتا ہے
ساجد بھائی مفصل جواب تحریر کریں
عاطف بٹ آپ بھی روشنی ڈالیں
Pakistani اپنی رائے سے نوازیں؟
میرا خیال ہے مایوس ہو جاتے ہیں سب کچھ داؤ پر لگا کر شادی کرتے ہیں پر اس سے جو برآمد ہوتا ہے اس سے ڈس اپئانٹنٹ ہو جاتے ہیں ۔ شادی 4 دن کا دھوم دحڑکا پھر وہی ٹینشن پرابلمز ۔ ہر بندہ شادی کے 3 مہینے بعد سوچتا ہے کتنا اچھا تھا آرام سے سوتا تھا اکیلا اب رات کو 5 بار نیند کھل جاتی ہے :laugh: بچہ ہو تو وہ ایک سال تک رات بھر تنگ کرتا ہے دن کو اور ٹینشن ۔ پھر خرچے اور آجکل کی مہنگائی اور دوائیں نا جانے کیا کیا پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں جس کا اصل میں کوئی فائدہ نہیں ہے یہ سب بس فارمیلٹی کی وجہ سے کیا جاتا ہے ۔ شادی اس معاشرے میں زندہ رہنے کا سیمبل ہے ۔ پر وہ لوگ جو کسی کی بھی پروا نہیں کرتے ہمارے جیسے وہ ہمیشہ اپنی مرضی سے جی لیتے ہیں ۔
 

طالوت

محفلین
آپکی ہو گئی آپکو کیا ٹینشن ہے استاد جی اب ؟:laugh:
مرضی کی نہ ہونے کی ٹینشن ۔ حالانکہ اک سیانے بندے نے بارات میں مجھے کہا تھا "ابھی بھی وقت ہے بھاگ جاؤ " پر میں پھنسا اسی نام نہاد روایاتوں رواجوں میں اب ٹینشن تو لے لیں:)
 
Top