حسیب نذیر گِل
محفلین
پِیروں پر۔ وہ جو ”محبوب آپ کے قدموں میں“ والے ہوتے ہیں۔
پِیروں پر۔ وہ جو ”محبوب آپ کے قدموں میں“ والے ہوتے ہیں۔
ویسا میرا خیال ہے کہ ایک لڑکے کو پہلا پیار ہمیشہ بڑی عمر والی سے ہوتا ہے اور شادی چھوٹی عمر والی سے ہوتی۔
اوور ایج کیا ہے ؟ایک اور وجہ بھی اور اس پر میں نے ایک دھاگہ بھی شروع کیا تھا کہ "کیا اعلٰی تعلیم لڑکیوں کی شادی میں رکاؤٹ ہے"۔
لڑکیاں بروقت شادی نہ ہونے کی وجہ سے، اس میں کئی ایک وجوہات ہیں، مثلاً بروقت مناسب رشتہ نہ ملنا، تعلیم کی کمی یا زیادتی، ذات برادری، علاقائی دوری، وغیرہ وغیرہ، تو مناسب وقت پر شادی نہ ہونے کی وجہ لڑکیاں تعلیم کی طرف متوجہ رہتی ہیں اور آگے ہی آگے پڑھتی جاتی ہیں۔ اورایک وقت آتا ہے کہ over age ہو جاتی ہیں۔ اس وقت رشتہ ملنا اور بھی مشکل ہو جاتا ہے۔
لیکن والدیں کی مکمل مرضی کبھی شامل نہیں ہو سکتی، ہاں وہ الگ بات ہے کہ لڑکا اور لڑکی آپس میں کزنز ہوں اور دونوں طرف آپس میں تعلقات اچھے ہوں۔ ورنہ شادی کے بعد یہ کام بڑی مشکل سے لڑکا اور لڑکی کو کرنا پڑتا ہے۔۔۔ ! بات بن گئی تو ٹھیک، ورنہ سب ختم۔۔
ویسے کامیاب شادی کی کیا تعریف ہے؟
ایسی شادی جو مرتے دم تک چلے؟
حالنکہ ناکام تین مہینے بعد بھی ہو جاتی ہے چلتی ساری عمر ہے
کیوں آپ نے اختتامیہ دینا ہے ساجد بھائی ؟ہاں جی سب نے اپنی اپنی بات کہہ لی یا نہیں۔
آپ تو بہت خؤش تھے اور ہمیں بھی مشورے دے رہے تھےنہیں ، میرے دکھڑے ابھی باقی ہیں ساجد۔
جب کوئی کام بار بار کوشش کے باوجود ناکام ہو جائے تو بھی آپ کم از کم یہ تو کہہ سکتے ہیں نا کہ اس کام کو فلاں فلاں طریقے سے نہ کرنا، ناکام رہو گےآپ تو بہت خؤش تھے اور ہمیں بھی مشورے دے رہے تھے
ہم آگے سے کوئی کاکے نہیں ہیں ہم سمجھ گئے تھے نیا نیا خمار ہےجب کوئی کام بار بار کوشش کے باوجود ناکام ہو جائے تو بھی آپ کم از کم یہ تو کہہ سکتے ہیں نا کہ اس کام کو فلاں فلاں طریقے سے نہ کرنا، ناکام رہو گے
یار تم ابھی کنوارے ہو اس بات کو نہیں سمجھ سکتے۔آپ تو بہت خؤش تھے اور ہمیں بھی مشورے دے رہے تھے
ایک اور وجہ بھی اور اس پر میں نے ایک دھاگہ بھی شروع کیا تھا کہ "کیا اعلٰی تعلیم لڑکیوں کی شادی میں رکاؤٹ ہے"۔
لڑکیاں بروقت شادی نہ ہونے کی وجہ سے، اس میں کئی ایک وجوہات ہیں، مثلاً بروقت مناسب رشتہ نہ ملنا، تعلیم کی کمی یا زیادتی، ذات برادری، علاقائی دوری، وغیرہ وغیرہ، تو مناسب وقت پر شادی نہ ہونے کی وجہ لڑکیاں تعلیم کی طرف متوجہ رہتی ہیں اور آگے ہی آگے پڑھتی جاتی ہیں۔ اورایک وقت آتا ہے کہ over age ہو جاتی ہیں۔ اس وقت رشتہ ملنا اور بھی مشکل ہو جاتا ہے۔
میں نے پہلے بھی کئی بار کہا ہے کہ شادی کے انجام سے واقف ہونے کے لیے شادی شدہ ہونا ضروری نہیں ۔ ہم سب جانتے ہیں زہر سے بندہ مر جاتا ہے ۔یار تم ابھی کنوارے ہو اس بات کو نہیں سمجھ سکتے۔
خوش کب ؟؟؟؟ مشورے والی بات درست ہے ، بقول قیصرانیآپ تو بہت خؤش تھے اور ہمیں بھی مشورے دے رہے تھے
جب کوئی کام بار بار کوشش کے باوجود ناکام ہو جائے تو بھی آپ کم از کم یہ تو کہہ سکتے ہیں نا کہ اس کام کو فلاں فلاں طریقے سے نہ کرنا، ناکام رہو گے
ظاہری بات ہے خوشی اس دن سے دوبارہ نہیں دیکھی اب تو ایسا ہی کہیں گے ناخوش کب ؟؟؟؟ مشورے والی بات درست ہے ، بقول قیصرانی
نہیں ، میرے دکھڑے ابھی باقی ہیں ساجد۔
آپ تو بہت خؤش تھے اور ہمیں بھی مشورے دے رہے تھے