باباجی
محفلین
اوئے نا یارامجھے پتہ ہے آپ مجھے کیوں مارنا چاہیتے ہیں
آپ بھائی ہو میرے
اوئے نا یارامجھے پتہ ہے آپ مجھے کیوں مارنا چاہیتے ہیں
میں بھیبھئی میں تو دو حکایتیوں کی لڑائی انجوائے کر رہا ہوں۔۔۔
میں بھی
ہی ہی ہی
جنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا۔۔۔میں بھی
ہی ہی ہی
حق ہاہجنگل میں مور ناچا کس نے دیکھا۔۔۔
چڑیاں دانا چگ چکیں آپ اب آرہی ہیں۔۔۔
بس اب کیا فائدہ میں نے تو آج سے بار بار چیک کرنا ہے کہ کہیں میں کریش نا ہو جاؤںاوئے نا یارا
آپ بھائی ہو میرے
حق ہاہ
ہم مصروف لوگ، کوئی آپ کی طرح فری نہیں ۔۔۔ ۔۔ ہاں جی
ایویں ہی۔۔۔۔ اب آپ کے ساتھ یہ ہوتا ہے تو سب کو ایسا سمجھ لیا لولززز
مصروف۔۔۔ کیوں کیا آج کل بیلن زیادہ استعمال کر رہی ہیں۔۔۔
تمہاری "ہی ہی ہی ہی ہی "
یار آپ بابا جی کے بھائی ہوبس اب کیا فائدہ میں نے تو آج سے بار بار چیک کرنا ہے کہ کہیں میں کریش نا ہو جاؤں
مجھے اچھا لگا یہ سن کر ۔۔۔ میری ایک چھوٹی سی بات آپ کی ہنسی کا باعث بنتی ہے۔۔۔۔ یو میڈ مائی ڈےتمہاری "ہی ہی ہی ہی ہی "
سُن کر میری ہنسی نکل جاتی ہے
یعنی کہ آپ نہیں، میں خود ہی غائب ہوتی ہوںیہیں ہوتا ہوں محفل میں
میں نے کہاں جانا ہے
بلکہ میں نے تو پچھلے دنوں میں بہت سارے مراسلے کیئے ہیں
ہائے مجھے تو اپنے بھائی کا سوچ سوچ کر رونا آرہا ہے۔۔ایویں ہی۔۔۔ ۔ اب آپ کے ساتھ یہ ہوتا ہے تو سب کو ایسا سمجھ لیا لولززز
یہ تمہارا ٹریڈ مارک ہےمجھے اچھا لگا یہ سن کر ۔۔۔ میری ایک چھوٹی سی بات آپ کی ہنسی کا باعث بنتی ہے۔۔۔ ۔ یو میڈ مائی ڈے
ہاں نایعنی کہ آپ نہیں، میں خود ہی غائب ہوتی ہوں