نیلم
محفلین
او اچھا میں فیمیل سمجھی تھیمیل......
او اچھا میں فیمیل سمجھی تھیمیل......
ہاں ایسےہی تومیں آپ کوبی جمالونہیں کہتیبھئی میں تو دو حکایتیوں کی لڑائی انجوائے کر رہا ہوں۔۔۔
پان کی پیک تو سنی تھی یہ عشق کی پیک کیا ہے بھلا۔۔۔؟؟؟اس کو چھوڑنےکےلیےتوپہلےآپ کواپنےنفس کےگھوڑے کواپنےتابع کرناپڑھےگا،،،اسے کوچھوڑنےکی باری تو بہت بعدمیں آئےگی،،،جب آپ عشق کی پیک پہ پہنچ جائےگہیں
اور پھر یوں ہوگا کہ عشق حقیقی میں یوں گم ہوجائے گے کہ،،،
رہ عشق میں جو ہوا گزر ، دل و جاں کی کچھ نہ رہی خبر
نہ کوئی رفیق نہ ہم سفر ، مرے ساتھ بے خبری رہی
پان کی پیک تو سنی تھی یہ عشق کی پیک کیا ہے بھلا۔۔۔ ؟؟؟
کیوں جی؟
یہ آپ کی سمجھ میں نہیں آئےگی بات،،،اسی لیےرہنےدیں
کہاں پہنچےہوئےہیں،،،کوچہ ملنگاں میںکیوں جی؟
ہم تو خود بڑے پہنچے ہوئے لوگ ہیں۔ ایوریسٹ کی چوٹی تک پہنچ چکے ہیں۔۔۔
وہ تو خواتین کا پسندیدہ دھاگہ ہے۔ میرا وہاں کیا کام۔۔۔کہاں پہنچےہوئےہیں،،،کوچہ ملنگاں میں
ایوریسٹ تک پہنچناآسان ہےعشق حقیقی کی چوٹی تک پہنچنامشکل
وہ تو خواتین کا پسندیدہ دھاگہ ہے۔ میرا وہاں کیا کام۔۔۔
عشق حقیقی ہر ایک کو ہوتا ہے۔ کسی کو کم کسی کو زیادہ۔۔
خواتین کاوہ تو خواتین کا پسندیدہ دھاگہ ہے۔ میرا وہاں کیا کام۔۔۔
۔۔
چوٹی بھی کہہ سکتی تھیں آپ۔۔
جی بلکل،،،تبھی تومیں نےپیک کہا،،،کم یازیادہ نہیں
بلکل کہہ سکتی تھی ،،ٌلیکن اُس ٹائم یاد نہیں رہاچوٹی بھی کہہ سکتی تھیں آپ۔۔
اور ایک اہم بات عشق حقیقی صرف ملنگ کرتے ہیں۔۔۔
ہاں جیسے میں اپنی منگیتر کے عشق میںبلکل کہہ سکتی تھی ،،ٌلیکن اُس ٹائم یاد نہیں رہا
جی عشق میں ملنگ ہوجاتےہیں
بہت شکریہبہت خوب!
بلکلہاں جیسے میں اپنی منگیتر کے عشق میں
"ٹائنو" سیرپ پی لیںپیاس اگر گولڈن پانی کی لگے تو کیا کریں حکیم صاحبہ
"ٹائنو" سیرپ پی لیں
مجھے پتہ ہے آپ مجھے کیوں مارنا چاہیتے ہیں"ٹائنو" سیرپ پی لیں