مقدس
لائبریرین
ہی ہی ہی بھیااااا آپ ان کے حصے کے کھا لیا کریں ناں اگر زیادہ فکر ہو رہی ہےہائے مجھے تو اپنے بھائی کا سوچ سوچ کر رونا آرہا ہے۔۔
کتنی مشکل سے پی ایچ ڈی کریں گے وہ۔
ہی ہی ہی بھیااااا آپ ان کے حصے کے کھا لیا کریں ناں اگر زیادہ فکر ہو رہی ہےہائے مجھے تو اپنے بھائی کا سوچ سوچ کر رونا آرہا ہے۔۔
کتنی مشکل سے پی ایچ ڈی کریں گے وہ۔
یہ تمہارا ٹریڈ مارک ہے
"ہی ہی ہی "
میری امی نے بیلن سے روٹیاں بھی بیلی ہیںبیلن سے روٹی بنائی جاتی ہے کوئی اور کام نہیں لیا جاتا
بس بھیا کام کام کامہاں نا
آجکل کم کم ہی نظر آتی ہو
میرا آگے پیچھے کوئی لے نا لے مجھے ٹینشن رہتی ہے بھائی ہر کام کے بارے میں پلاننگ اور سوچنا پہلے سے راہیں آسان بنانا اور اسی پلاننگ پر چلنا میری عادت بن چکی ہے ۔اسی طرح ہر چیز کی پرپریشن پہلے سے کرنا اور پیپروں کو کالا کرنا کم بخت سکھایا ہی ایسا گیا ہےیار آپ بابا جی کے بھائی ہو
ٹینشن لینے کا نئی
دینے کا
اففف!میری امی نے بیلن سے روٹیاں بھی بیلی ہیں
اور بچپن میں مجھ بھی بہت بیلا
بلکہ میرا چھوٹا بھائی کمینا پن کرتا تھا
جب مجھے مار پڑتی تھی تو وہ امی کو بیلن دھو کر دیتا تھا
کہ اب بھائی کو بیل دیں
اپنا بھی یہی کام ہے بہنابس بھیا کام کام کام
میری امی نے بیلن سے روٹیاں بھی بیلی ہیں
اور بچپن میں مجھ بھی بہت بیلا
بلکہ میرا چھوٹا بھائی کمینا پن کرتا تھا
جب مجھے مار پڑتی تھی تو وہ امی کو بیلن دھو کر دیتا تھا
کہ اب بھائی کو بیل دیں
دیٹس رئیلی گڈمیرا آگے پیچھے کوئی لے نا لے مجھے ٹینشن رہتی ہے بھائی ہر کام کے بارے میں پلاننگ اور سوچنا پہلے سے راہیں آسان بنانا اور اسی پلاننگ پر چلنا میری عادت بن چکی ہے ۔اسی طرح ہر چیز کی پرپریشن پہلے سے کرنا اور پیپروں کو کالا کرنا کم بخت سکھایا ہی ایسا گیا ہے
بس یہی لائف ہے جناب ۔ مجھے میرے جاننے والے امریکی کہتے ہیں یہی دیکھ کر ہر چیز کی ایکسٹرا کئیر اور خطرے سے پہلے خطرات سے نمٹنے کی تیاری دیکھ کر یہ گوروں کی طرح سوچتا ہے یا ایویں ہیدیٹس رئیلی گڈ
کیپ اٹ گوئنگ
بہت مزہ آتا تھااففففف کتنا مزہ آتا ہوا ہو گا ناں
نا نا نااااا۔۔۔لو بھائی آپ کو دی مس پینو
اب جان لو گے کیا میری
باباجی آج پورا دن یہاں تھے۔ مس پینو کے ساتھ۔۔۔
آج لیٹ ہوگئیں آپ۔۔میں نے ابھی دیکھا
لگتا ہے پھر مجھے جانا پڑے گا کسی بابا جی کے پاسنا نا نااااا۔۔۔
اب وہ تو آپ کے ساتھ سائے کی طرح رہیں گی یا کہ ان کا سایہ آپ پر رہے گا۔۔۔
ہاں ناں بھیاآج لیٹ ہوگئیں آپ۔۔
یہ جو ایسے الزامات ہوتے ہیں قبر تک جاتے ہیں ہمارے پاس تو ایسے ایسے کیسں ہیں کہ سنسر بورڈ کو آگ لگ جائے گی ۔ میرا مشورہ مانیں اب بھول جائیں اب یہ بات دبے گی نہیں لوگوں کو بولنے دیں زیادہ توجہ نا دیا کریںلگتا ہے پھر مجھے جانا پڑے گا کسی بابا جی کے پاس
کہ مجھ پر سے پینو کا سایہ ختم کرکے
انیس الرحمن یا حسیب نذیر گِل پر بھیج دیں
کیس ؟؟؟ آپ کہیں وکیل تو نہیںہاں ناں بھیا
آج سارا دن ایک کیس میں الجھی رہی ۔۔۔ اس لیے یہاں دھیان نہیں دے پائی زیادہ