قیصرانی
لائبریرین
اس پر وہ لطیفہ یاد آ رہا ہے کہپی آئی اے پر انگلیاں اٹھانے والے جان لیں کہ پی آئی اے نے اک نوجوان ائیر ہوسٹس کو ہائر کیا ہے نشانی یہ ہے کہ وہ بغیر چشمے کے بھی چائے صحیح ہاتھوں میں دے دیتی۔
ائیر ہوسٹس تھرموس لے کر بندے کے پاس آتی ہے اور کہتی ہے
چائے یا کافی؟
بندہ کہتا ہے کافی
ائیر ہوسٹس کہتی ہے، چائے
اور چائے انڈیل دیتی ہے